Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

حامد کرزئی منشیات کے کاروبار میں ملوث ہیں: سابق امریکی عہدے دار

July 24, 2008

Hamid Karzai

افغان صدر حامد کرزئی

امریکی وزارت خارجہ کے ایک سابق عہدے دار ٹامس شویچ نے الزام  لگایا ہے کہ افغانستان میں منشیات کی تجارت کو ملک کے اعلیٰ عہدے دار تحفظ فراہم کررہے ہیں۔

تھامس شویچ  نے  نیویارک ٹائمز کی ویب سائٹ پر جمعرات کے روز شائع ہونے والے ایک مضمون میں لکھا  ہے کہ افغان صدر حامد کرزئی نے افغانستان سے پوست کی فصل کو ختم کرنے کی امریکی کوششوں کو متعدد بار نقصان پہنچایا ہے۔

شویچ افغانستان میں انسداد منشیات اور عدالتی اصلاحات کے معاون کے طور کام کررہے تھے۔ انھوں نے  پچھلے مہینے اپنا عہدہ چھوڑ دیا تھا۔

انہوں نے الزام لگایا ہے کہ نہ صرف  طالبان عسکریت پسند اپنی شورش کو  پوست کی تجارت کے ذریعے سرمایہ فراہم کررہے ہیں، بلکہ  صدر کرزئی اور ان کے حامیوں نے بھی منشیات کی تجارت کو امیر بننے کے لیے استعمال کیا ہے۔

انہوں نے لکھا ہے کہ افغان صدرمنشیات کی تجارت کواپنی سیاسی مضبوطی  کے لیے استعمال کررہے ہیں تاکہ وہ2009ءمیں دوبارہ صدر منتخب ہونے میں کامیاب ہوسکیں۔

کسی امریکی یا افغان عہدے دار نےفوری طور پرا س پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔اقوامِ متحدہ اور امریکہ کے مطابق افغان کاشت کار دنیا کی 93 فی صد پوست پیدا کرتے ہیں۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available