Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

دہشت گردی کا مل کر مقابلیں کریں: اوباما کی برلن میں تقریر

July 24, 2008

Senator Barack Obama is welcomed by German Chancellor Angela Merkel in the chancellery in Berlin, 24 Jul 2008 <br />

امریکی صدراتی امیدوار براک اوباما اور جرمنی کی چانسلر آنگلا میرخل

امریکی صدراتی امیدوار براک اوباما نے برلن میں ایک کھلے میدان میں تقریر کرتے ہوئے یورپ اور امریکہ پر زور دیا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کا مل کر مقابلہ کیا جائے۔ دیوارِ برلن کے مقام پر ہزاروں کے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بحرِ اوقیانوس کے دونوں اطراف بسنے والی اقوام کے درمیان نسل و مذہب کی کوئی دیوار نہیں ہونی چاہیئے۔

برلن میں ہزاروں کا مجمع اوباما کی تقریر سے گھنٹوں قبل اکٹھا ہونا شروع ہو گیا تھا۔
 

اوباما نے اپنے امریکی تصور کا بھی ذکر کیا کہ کیسے ان کے والد تمنائیں لے کر امریکہ پہنچے تھے۔ 

 
ڈیموکریٹک سینیٹر اسرائیل کے دورے کے بعد برلن پہنچے تھے جو ان کے انتخابی سال کے غیر ملکی دورے کا حصہ ہے۔ 

 
اوباما مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے دورے کا اختتام جمعرات کی صبح یروشلم میں یہودیوں کے لیے مقدس ترین مغربی دیوار کے دورے سے کیا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
شیام بینیگل کی پہلی کامیڈی فلم
معیشت کو بحران سے نکالنے کے لیے پاکستان آئی ایم ایف کی مددلے سکتا ہے: ماہرین
جنوبی افریقہ نے پاکستان کی طرف سے سیریز کھلانے کی تجویز مسترد کر دی
پنجاب میں صدارتی انتخاب سے پہلے سیاسی کش مکش عروج پر
جارجیا کے مسئلے پر روس کی تنہائی بڑھ رہی ہے: کانڈولیزا رائس
پچھلے مہینے حادثے کا شکارہو نے والے فلپائنی طیارے کا ملبہ ڈھونڈ لیا گیا
ری پبلیکن پارٹی کے کنونشن کے موقع پر دو سو مظاہرین گرفتار
زیمبیا کی حکمران جماعت کا صدارتی امیدوار چننے کے لیے اجلاس
افغانستان میں چھ عسکریت پسندوں سمیت آٹھ افراد ہلاک
شمالی وزیرستان:مبینہ میزائل حملے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک
نیویارک میں ڈاکٹر عافیہ پر مقدمے کی سماعت ملتوی
جان میک کین نے اپنی صدارتی انتخابی مہم کا با قاعدہ آغاز کردیا
پارلیمنٹ اور چاروں اسمبلیاں ہفتے کے روز ملک کے نئے صدر کا انتخاب کریں گی
موسمی طوفان حنا جمعے کی رات تک امریکی ساحل سے ٹکرائے گا
آدھی رات کا سورج ۔۔۔ چھٹی قسط: عبدالرحمٰن اول کی اندلس آمد
انگوراڈہ میں امریکی آپریشن، کسی خفیہ منصوبے کا پیش خیمہ؟
اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے صدارتی امیدوار پر تنقید میں اضافہ
”اتحادی افواج کا حملہ عسکریت پسندوں اور مقامی قبائل کو یکجاکرسکتا ہے“
وکلاء کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج  Video clip available
صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیئےری پبلیکن پارٹی کا نیشنل کنونشن  Video clip available
ری پبلیکن پارٹی کی جانب سے نائب صدارت کی امیدوار سارہ پالین  Video clip available
بھارت میں کئی کال سینٹرز نابینا افراد کو روزگار فراہم کررہے ہیں  Video clip available