Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

اگلے برس دوبارہ آ کر نانگا پربت کو سر کریں گے: اطالوی کوہ پیما


July 25, 2008

[insert caption here]
اطالوی کوہ پیما اپنے ساتھی کی قبر پر
شمالی پاکستان میں نانگا پربت پر تقریباً ایک ہفتہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے والے  دو اطالوی کوہ پیماوٴں کا کہنا ہے کہ موت کے خوف نے ان کے نانگا پربت سر کرنے کے شوق کو کمزور نہیں کیا۔

سائمن کیرر اور والٹر نونز نے جمعے کے روز اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ وہ دوبارہ پاکستان ضرور آئیں گے اور اپنا ادھورا مشن پورا کریں گے۔

دونوں کوہ پیما نانگا پربت کو سر کرتے ہوئے 16جولائی کو سات ہزار میٹر بلندی پر پھنس گئے تھے۔ جب کہ اسی دوران ان کا تیسرا ساتھی اور ٹیم کا سربراہ گر کر ہلاک ہو گیا تھا۔

اطالوی کوہ پیماوٴں کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے مرحوم  ساتھی  کے ساتھ ایک مشن کا آغاز کیا تھا۔لیکن ان کی موت نے اسے ایک عظیم سانحے میں تبدیل کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ کارل مرتے وقت انہیں مدد کے لیے پکارتا رہا۔لیکن وہ خود اس طرح پھنسے ہوئے تھے کہ اس کی مدد کو نہیں پہنچ سکے۔

 ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انہیں دہشت گردی  اور انتہا پسندی کے  باعث کبھی خطرہ محسوس نہیں ہوا اور پاکستانی عوام بہت  محبت کرنے والے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available