Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

جدید ادب کی  اہم نسوانی آوازیں

July 25, 2008
پروگرام سنیئے - Download this file (WM) audio clip
پروگرام سنیئے  - سنیئے (WM) audio clip

وائس آف امریکہ نے ایک راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد کیا تھا جس میں اردو شاعری میں نئی نسوانی آوازوں کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی تھی۔

 پروگرام کے شرکا میں معروف شاعرہ اور نسائی تحریک کی علم بردار کشور ناہید شامل تھیں، جنھوں نے تفصیل کے ساتھ نئی نسوانی شاعری کے رحجانات اور میلانات پر روشنی ڈالی۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں