Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

چار ملکوں کا پاکستان میں کھیلنے پر تحفظات کا اظہار


July 25, 2008

جمعرات کی شام آئی سی سی کی جانب میں پاکستان میں کرکٹ چیمپیئنز ٹرافی منعقد کرانے فیصلے کے بعد چار غیر ایشیائی ملکوں کے کھلاڑیوں نے سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔

جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں نے کہا کہ انھیں اس فیصلے سے شدید مایوسی ہوئی ہے، جب کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ایسوسی ایشنوں نے اپنے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ نہ کریں۔ انھوں نے دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈوں سے کہا ہے کہ وہ سیکیورٹی وجوہ کی بنا پر پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی کا بائیکاٹ کریں۔

ادھر  انگلش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ وہ تمام کھلاڑیوں اور سیکیورٹی ماہرین سے مشورے کے بعد شرکت کا حتمی فیصلہ کریں گے۔

آئی سی سی کرکٹ چیمپیئز ٹورنامنٹ اس سال 11 سے 28 ستمبر تک پاکستان کے تین شہروں میں منعقد ہونا ہے۔

اس صورتِ حال سے یہ اندیشہ پیدا ہو گیا ہے کہ اگر غیر ایشیائی ممالک اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرتے بھی ہیں وہ اپنی دوسرے درجے کی ٹیموں کو پاکستان بھیجیں گے، جس سے ٹورنامنٹ کی حقیقی روح متاثر ہو گی۔

ایک اور خبر کے مطابق فاسٹ باؤلر محمد آصف کے خلاف دبئی میں گرفتاری کے حوالے سے قائم تحقیقاتی کمیٹی نے جمعے کے روز محمد آصف کا بیان قلم بند کیاجس کے بعد کمیٹی کا اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا گیا۔  

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
مائیک مولن اچانک دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  مزید خبریں
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available