Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

بنگلور میں بم دھماکے، کم از کم دو افراد ہلاک

July 25, 2008

[insert caption here]
بھارت کے جنوبی شہر بنگلور میں بس سٹاپ پر بم دھماکے کے بعد پولیس تفتیش میں مصروف
پولیس نے کہا ہے کہ جمعے کے روز بھارت کے شہر بنگلور میں دھماکوں کے سلسلے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور ایک درجن سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ 15منٹ کے اندر اندر کم از کم سات دھماکے ہوئے۔ بس سٹاپ پر ہونے والے ایک دھماکے میں ایک عورت ہلاک ہو گئی۔

بنگلور کے پولیس کمشنر شنکر بدری نے کہا کہ بظاہر اکثر دھماکوں میں دھماکا خیز جیلاٹین استعمال کی گئی تھی جس کے ساتھ گھڑیاں نصب تھیں۔ تفتیش کاروں نے بتایا کہ یہ بم گھریلو ساخت کے تھے اور ان میں نٹ اور بولٹ بھرے ہوئے تھے۔ ان بموں میں ایک یا دو گرینیڈوں کی طاقت تھی۔ 

دھماکوں کے فوراً بعد کئی سکولوں، شاپنگ سنٹروں اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کی کمپنیاں بند کردی گئیں۔

بھارتی حکومت نے دارالحکومت  دہلی اور ممبئی میں بھی ہنگامی صورتِ حال نافذ کر دی۔

اب تک کسی فرد یا تنظیم نے ان دھماکوں کی ذمے داری قبول نہیں کی، تاہم ماضی میں بھارت کے دوسرے شہروں میں ایسے دھماکوں کا الزام اسلامی شدت پسندوں پر ڈالا جاتا رہا ہے۔
 
دو ماہ قبل جے پور میں بازاروں اور ہندو مندروں کے آگے سائیکلوں پر نصب سات بم پھٹے تھے، جن میں کم از کم 63 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

بنگلور بھارت کا انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مرکز کہلاتا ہے او اس میں ڈیڑھ ہزار سے زیادہ کمپیوٹر کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available