Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

پچھلے مہینے حادثے کا شکارہو نے والے فلپائنی طیارے کا ملبہ ڈھونڈ لیا گیا

September 5, 2008

abc crash debris2 13nov01 150.jpg

فلپائن کے فوجی عہدے داروں نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ کے ایک جہاز نے اس ٹرانسپورٹ طیارے کا کھوج لگا لیا ہے جو پچھلے مہینے جنوبی جزیرے منداناؤ سے پرواز کے بعد حادثے کی نذر ہوگیا تھا ۔ اس حادثے میں عملے کے تمام نو ارکان ہلا ک ہوگئے تھے۔

عہدے داروں  نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایک سروے جہاز  یوایس این ایس جان مک ڈونل نے فلپائن کے فوجی طیارے  کا ملبہ دو روز کی تلاش کے بعد جمعرات کی رات  ڈھونڈ لیا۔

طیارے کا ملبہ جزیرے منداناؤ  کے جنوبی شہر  داواؤ کی ساحل کے قریب سمندر میں 130 میٹر کی گہرائی سے ملا۔

سی ون تھرٹی ٹرانسپورٹ طیارہ25 اگست کو  اس وقت حادثے کا شکار ہوگیا تھا جب وہ صدر کے سیکیورٹی گروپ کے افراد کو لینے  وسطی الوئی لو شہر کی طرف جارہا تھا۔ اس وقت طیارے پر دو پائلٹوں سمیت عملے کے نو ارکان سوار تھے۔

حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available