Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ری پبلیکن پارٹی کے کنونشن کے موقع پر دو سو مظاہرین گرفتار

September 5, 2008

Protesters block an intersection during a rally at the Republican National Convention in St. Paul, 04 Sep 2008
ری پبلیکن پارٹی کے کنونشن کے موقع پر  مظاہرین
امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر سینٹ پال میں جمعرات کے روز پولیس نے کم ازکم دو سو مظاہرین کو  اس وقت گرفتار کر لیا جب انہوں نے اس مقام کی جانب بڑھنے کی کوشش کی جہاں ری پبلیکن پارٹی کا قومی کنونشن ہورہا تھا۔

کم ازکم ایک ہزار مظاہرین نے ری پبلیکن پارٹی کے کنونشن کے آخری دن جلوس نکالا۔ تاہم جب وہ اس مرکز کے قریب پہنچے جہاں ری پبلیکن پارٹی کا کنونشن ہورہا تھا تو پولیس نے ان کا راستہ روک دیا۔

موقع پر موجود وی او اے کے ایک نامہ نگار کا کہنا ہے کہ مظاہرین عراق جنگ اور دوسرے مسائل پر احتجاج کے لیے جمع ہوئے تھے۔ نامہ نگار کا کہنا ہے کہ پولیس نے مجمع سے منتشر ہونے کے لیے کہا مگر مظاہرین نے انکار کردیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ چار روزہ کنونشن کے دوران سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں سے اکثر کی گرفتاری پیر کے روز  اس وقت ہوئی تھی جب وہ  تشدد پر اتر آئے تھے۔ 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available