Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

زیمبیا کی حکمران جماعت کا صدارتی امیدوار چننے کے لیے اجلاس

September 5, 2008

زیمبیا کی حکمران جماعت ایسے امیدوار کے انتخاب کے لیے جمعے کے روز اجلاس کررہی ہے جو صدر لیوی موانا واسا کے انتقال کے باعث خالی ہونے والے صدارتی عہدے کے لیے الیکشن میں حصہ لے گا۔

موومنٹ فار ملٹی پارٹی فار ڈیموکریسی  کی جانب سے نائب صدر روپیا بندا اور وزیر خزانہ نگاندو مگاندے دو اہم امیدوار سمجھے جارہے ہیں۔

پارٹی کایہ اجلاس آنجہانی مواناواسا کو دارالحکومت لوساکا میں سپرد خاک کیے جانے  کے دو روز بعد ہورہاہے۔

جمعرات کے روز زیمبیا کے سرکاری ٹیلی وژن نے2005ء میں ریکارڈ کیا جانے والاقوم کے نام آنجہانی صدر کا ایک پیغام براڈ کاسٹ کیا۔

اپنے اس پیغام میں آنجہانی صدر نے کہا تھا کہ انہوں نے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے ذریعے قوم کا معیار زندگی بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے مستقبل کی حکومتوں پر زور دیا کہ وہ بدعنوانی کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں۔

آنجہانی صدر نے اس بارے میں کچھ نہیں کہاتھا کہ وہ کسے اپنا جانشین بنانا چاہتے تھے۔
 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available