Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

انگولا کے قومی انتخابات میں ہفتے کے روز دوبارہ ووٹنگ

September 6, 2008

انگولا کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ پارلیمانی انتخابات میں تاخیر کے نتیجے میں جمعے کے روز بہت سے ووٹروں کے ووٹ نہ ڈال سکنے کی بنا پر  ہفتے کے روز دوسرے دن دوبارہ ووٹنگ شروع ہوئی ۔

ہفتے کے روز دارلحکومت لوانڈا میں پولنگ اسٹیشن دوبارہ کھولے گئے جہاں بہت سے پولنگ اسٹیشنوں میں جمعے کے روز سامان اور انتخابی مواد نہیں پہنچ سکا تھا۔

حزب اختلاف کی سب سے اہم جماعت یونیتا نے انگولا کی آئینی عدالت سے درخواست کی تھی کہ لوانڈا میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دی جائے۔

یونیتا کے راہنما عیسا عیسا سماکووا نے کہا ہے کہ جمعے کے روز انتخابی نظام عملی طور پر مفلوج ہوگیا تھا اور انہوں نے لواندا میں ووٹنگ دوبارہ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

حزب اختلاف کی کئی چھوٹی جماعتوں نے بھی کہا ہے کہ وہ نئے انتخابات چاہتے ہیں۔

انگولا میں جب سے ایک طویل خانہ جنگی کا خاتمہ ہوا ہے، 16 سال میں یہ پہلے قومی انتخابات ہیں۔

نتائج اگلے ہفتے متوقع ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available