Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

اسرائیل کا مغربی کنارے سے یہودی بستیاں ختم کرنے پر غور

September 7, 2008

Several Israeli settlements have been built in recent years and some now surround the Palestinian town of Hezma
  اسرائیلی نوآبادی
اسرائیلی کابینہ نے اتوار کے روز پہلی مرتبہ ایک ایسے منصوبے پر گفتگو کی ہے جس کے تحت یہودی آبادکار وں مغربی کنارے سے چلے جانے کا معاوضہ دیا جائے۔

وزیر اعظم ایہود اولمرت نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینوں کے ساتھ سنجیدہ امن مذاکرات کے وسط میں ہے اور یہ کہ کچھ آبادیوں کو ایک طے پانے والے معاہدے کے تحت منہدم کیا جائے گا۔

معاوضے کی پیش کش کے تحت ہر آبادکار گھرانے کو اسرائیل واپسی پر تقریباً دو لاکھ80 ہزار ڈالردیے جائیں گے۔

کابینہ نےاس منصوبے پر ووٹنگ نہیں کی اور کچھ وزرا نے اس پر اپنی مخالفت کا اظہار کیا۔

کابینہ کے وزیر رفیع ایتان نے کہا ہےکہ آبادکاروں کواس وقت تک اپنے گھروں کو نہیں چھوڑنا چاہیئے جب تک امن  معاہدہ طے نہیں پا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت کوئی منصوبہ تجویز کرنے سے مذاکرات میں اسرائیل کی پوزیشن کو نقصان پہنچے گا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available