Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

جارجیا کے بحران پر یورپ اور امریکہ کو متحد ہونے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ اٹلی

September 7, 2008

U.S. Vice President Dick Cheney (l) arrives at a global conference of political and business leaders in Cernobbio, Italy, 06 Sep 2008
امریکی نائب صدر ڈک چینی اٹلی میں
اٹلی کے وزیر خاجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین جارجیا کے بحران سے نمٹنے کے لیے امریکہ کےساتھ مل کر کام کرناچاہتی ہے۔

وزیر خارجہ فرینکو فراٹینی کا یہ بیان اتوار کے روز اٹلی کی ایک اقتصادی کانفرنس میں امریکی نائب صدر ڈک چینی کے ساتھ ان کے مذاکرات کے بعد سامنے آیا۔فراٹینی نے کہا کہ وہ قفقاز کے بحران کے معاملے میں یورپ اور امریکہ کے درمیان قریبی مشترکہ کوششوں کی ضرورت  پر متفق ہوگئے ہیں۔

ہفتے کے روز نائب صدر ڈک چینی نے جارجیا میں روسی فوجی کارروائی کو تہذیبی معیاروں کی ناقابل یقین تک توہین قرار دیا تھا۔ انہوں نے مغربی اقوام پر زور دیا کہ وہ بقول ان کے وہ یورپ میں روسی کی بڑھتی ہوئی جارحانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہوجائیں۔

روسی صدر دمتری میدویدیف نے ہفتے کے روز ماسکو میں کہا کہ پچھلے مہینے جارجیا میں فوجی کارروائی  کے بعد اب روس ایک ایسا ملک بن گیا ہے جس کی حیثیت کے بارے میں اب دنیا کو سوچنا ہوگا۔

توقع ہے کہ فرانسیسی صدر نیکولا سارکوزی پیر کے روز روس اور جارجیا جائیں گے۔توقع ہے کہ روس پر زور دیں گے کہ وہ فرانس کی سرپرستی میں ہونے والے فائربندی کے اس  معاہدے پر عمل کرے جس پر اس نے پچھلے مہینے دستخط کیے تھے۔
 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available