Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکی صدر کا انتخاب براہ راست ووٹوں کی بجائے الیکٹورل کالج سے ہوتا ہے


September 29, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Electoral

امریکہ میں ووٹروں کی تعداد کروڑوں میں ہے  لیکن امریکی صدر کے انتخاب کا دارومدار صرف 538ووٹوں پر ہوتا ہے۔ امریکی صدارت کا انتخاب براہ راست عوامی ووٹوں کی بجائے بالواسطہ طریقے سے الیکٹورل کالج  کے ذریعے کیا جاتا ہے۔

آج سے تقریبا200 سال پہلے 1987 میں امریکہ کے بانیوں نے اس وقت  آئین کے لیے بہت بحث مباحثے کے بعد صدر کے انتخاب کے لیے الیکٹورل
کالج طریقہ کا تجویز کیا جس کی وجہ یہ تھی صدر کا انتخاب براہ راست عوام یا کانگریس کے ہاتھ میں دینے کی بجائے ایک درمیانی راستہ اختیار کیا جائے۔

کانگریس کو صدر منتخب کرنے کا اختیار ، قوت کی تقسیم کی بنا پر نہیں دیا گیا جبکہ عوامی ووٹ کے نظام  کے حوالے سے یہ خدشہ موجود تھا کہ اس کے ذریعے بڑی ریاستیں غالب آجائیں گی۔

لہذا صدر کے انتخاب کے لیے الیکٹورل کالج کا طریقہ اپنانے کا فیصلہ کیا گیاجواب تک رائج ہے۔

امریکہ کی ہر ریاست کے دو سینیٹر ہوتے ہیں ۔ الیکٹورل کالج کی طرح ہر ریاست کو اپنے ہر  سینیٹر کے پیچھے ایک  الیکٹر نامزد کرنے کی اجازت ہے۔

آبادی کے تناسب سے ہر ریاست کو ایوان نمائندگان میں جتنی نشستیں ملتی ہیں ، وہ اپنی ریاست کے لیے اتنے ہی اور الیکٹرز ، الیکٹورل کالج میں شامل کرسکتے ہیں۔ اس طرح امریکہ بھر میں الیکٹورل کالجز کی تعداد 538 بنتی ہے۔
 

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available