Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ملائیشیا کے مقبول بلاگر کو الزام تراشی کے مقدمے کا سامنا

October 6, 2008

Najib Razak
 ملائیشیا کے نائب وزیر اعظم نجیب رزاق
ملائیشیا کے ایک مقبول بلاگر پر نائب وزیر اعظم کو مبینہ طورپر منگولیا کی ایک عورت کے قتل میں ملوث ظاہر کرنے کی بنا پر فتنہ پروری  کےالزامات کی بنا پر مقدمہ چل رہا ہے ۔

راجا پترا کمارالدین نے کسی بھی غلط کام کے کرنے سے انکار کیا ہے۔ وہ پیر کے روز کولالمپور میں اپنے مقدمے پہلے دن عدالت میں پیش ہوئے۔

فتنہ پروری کے یہ الزامات راجا پترا کے  اس مضمون کی وجہ سے پیدا ہوئے  جو اپریل میں ان کی حکومت مخالف نیوز ویب سائٹ ملائیشیا ٹوڈے میں شائع ہوا تھا۔

اس مضمون میں مبینہ طور پر نائب وزیر اعظم نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ رسما منظور کو 2006ء میں منگولیا کی ایک 26 سالہ عورت التن طویہ شاری بو کی ہلاکت سے منسلک کیا گیا تھا۔

نجیب اس جرم میں ملوث ہونے سے انکار کرتے ہیں ۔ ان کے قریبی ساتھی پر قتل میں مدد کرنے کا الزام ہے اور دوپولیس اہل کاروں پر عورت کے قتل کا الزام ہے۔

راجا پترا اندونی سلامتی کے ایکٹ کے تحت جو انسداد دہشت گردی کا وہ قانون ہے جو بغیر کوئی مقدمہ چلائے حراست کی اجازت دیتا ہے، ایک الگ مقدمے میں پہلے ہی جیل میں ہیں۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available