Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

مصری پولیس نے غزہ کی پٹی میں طبی سامان لے جانے سے روک دیا

October 6, 2008

مصری پولیس نے حزبِ اختلاف کے سرگرم کارکنوں کے ایک قافلے کو غزہ کی پٹی کے لیے طبی سامان لے جانے سے روک دیا ہے۔

سیکیورٹی کے سرگرم کارکنوں نے کہا ہے کہ پولیس نے قاہرہ کے اندورن شہر اور غزہ اور مصری سرحد پر واقع قصبے رفاہ سمیت متعدد مقامات پر چھاپوں میں کم ازکم 30 سرگرم کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اس تنظیم میں بائیں بازو کے سرگرم کارکن جمہوریت نواز تنظیم کفایہ کے ارکان اور ایک کالعدم لیکن بااثر تنظیم اخوان المسلمین کے ارکان شامل تھے۔ پولیس نے ان میں سے بیشتر کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ سرحد کی طرف ایک 300 کلومیٹر سفر کے پروگرام سے قبل قاہرہ کے اندورن شہر پریس سینڈیکیٹ کے باہر جمع ہوئے تھے۔

پولیس کے بارے میں یہ خبر بھی ہے کہ اس نے اس تقریب کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو گرفتار کیا اور ان کی کھینچی ہوئی تصاویر ضائع کردیں۔

اس قافلے کے منتظمین کا مقصد غزہ کی مسدود پٹی میں طبی رسدوں کی فراہمی کے ساتھ ساتھ اس ناکہ بندی پر احتجاج کرنا بھی تھا جس کے باعث یہ علاقہ گذشتہ سال سے الگ تھلگ ہوکررہ گیا ہے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
بغداد اور موصل میں بموں کے حملوں میں 33لوگ ہلاک
وھیل کے نغموں کا کھوج لگانے کی جستجو
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available
ورجینیا میں ایک اردو ادبی محفل  Video clip available
ایران میں ایک نئے میزائل کا تجربہ
اوباما نے ہلیری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ مقرر کر دیا
باغیوں کے اہم شہر پر سری لنکا کی فوج کا قبضہ
افغانستان میں بم کے خود کُش حملے میں 10 افراد ہلاک
بنکاک: مظاہرین عدالتی فیصلے کے منتظر 
کمال اتاترک کی زندگی پر ایک متنازعہ فلم 
امریکہ میں سبزی خوری کے رجحان میں اضافہ
ایڈز کا عالمی دن: بیشتر توجہ روک تھام پر مرکوز
امریکہ کسادبازاری سے دوچار ہے: اقتصادی ماہرین
غیرملکی عناصر قوموں کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،صدر زرداری
ممبئی حملوں سے فلمی دنیا لرزہ براندام
”پاکستان ممبئی دھماکو ں کی تحقیقات میں مکمل تعاون کرے“
سوات خود کش حملہ کم ازکم سات ہلاک
کراچی میں تشدد جاری ،مزید11 ہلاک
پاک بھارت تناؤ سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو دھچکا لگ سکتا ہے  Video clip available
ممبئی میں دہشت گرد حملوں کے بعد بھارت۔پاک تعلقات پر خطرے کے بادل
امریکہ میں نئے صدر کی آمد اور پرانے صدر کی رخصتی کس طرح ہوتی ہے؟  Video clip available
واشنگٹن کی تاریخی عمارتوں کے دلچسپ حقائق  Video clip available
وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا بیرون ملک دورہ منسوخ کردیا
چینی صدر کا اقتصادی انحطاط کے بارے میں انتباہ
اوباما معیشت کی بحالی کے لیے پرعزم ہیں  Video clip available
اوباما ، ہلری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ نامزد کردیں گے
صومالی سمندری ڈاکؤں کے ساتھ سمجھوتا  یوکرین کے جہاز کو جلد ہی چھوڑ دیا جائے گا
کابل میں بم کا خوکُش حملہ  تین افراد ہلاک چھ زخمی
بنوں، لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں
پکڑے ہوئے دہشت گرد کا کہنا ہے کہ اُسے کیے گئے قتلِ عام پرکوئی پشیمانی نہیں
اسرائیل نے مزید فلسطیوں کی رہائی کی منظوری دے دی