Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

صدارتی انتخابات میں چار ہفتے باقی: انتخابی مہم میں گہما گہمی

October 6, 2008

 ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار جان مک کین نے وعدہ کیا ہے کہ منتخب ہونے پر وہ مالی بحران میں گھرے امریکیوں کی مدد کریں گے، اور عہدے کی میعاد پورے ہونے سے پہلے پہلے بجٹ کا توازن بحال کر لیں گے۔

مک کین پیر کو نیو میکسیکو کے شہر البوکرکے میں طلبا کی ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔اُنہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ حکومتی اخراجات کو کنٹرول میں رکھیں اور ملک کے دس ٹرلین ڈالر کے قومی قرضے کی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے اقدام لیں۔

شمالی کیرولینا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے  صدارتی امیدوار براک اوباما بے اپنے حریف مک کین کی نائب صدارتی امیدوار سارہ پیلن کی طرف سے دیے گئے الزام کا جواب دیا۔ پیلن نے اوباما پر الزام عائد کیا تھا کہ اُن کے جنگ کے خلاف سابق کارکن ولیم آئرز کے ساتھ قربت تھی۔ آئرز شکاگو میں رہتے ہیں اور اوباما کے پڑوسی ہیں۔

ویتنام کی جنگ کے دوران، آئرز نے تنازعے میں امریکہ کے ملوث ہونے پر احتجاج کرتے ہوئے بم دھماکوں سے سرکاری عمارات کو نقصان پہنچانے کا انداز اپنایا تھا۔ وہ اب کالج کے پروفیسر ہیں۔
 پیلین کے حملوں کے جواب میں، اوباما کی انتخابی مہم نے سال 1980ء کے مالی اسکینڈل میں مک کین کے کردار کے بارے میں اشتہار جاری کیا ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available