Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ٰISIکے نامزد سربراہ بند کمرے میں اراکین پارلیمان کو بریفنگ دیں گے


October 7, 2008

[insert caption here]
جنرل اشفاق کیانی اور ISIکے نامزد سربراہ لیفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشا امریکی فوجی بیڑے پر مائیک مولن سے ملاقات کر رہے ہیں۔اگست 27 2008

سرکاری ذرائع نے وائس آف امریکہ کو بتا یا ہے کہ بدھ آٹھ اکتوبر کو بند کمرے میں پارلیمان کے ہونے والے مشترکہ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز لیفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشااراکین پارلیمان کو بریفنگ دیں گے، جنرل پاشا کو حال ہی میں میجر جنرل کے عہدے سے ترقی دے کر پاکستان کے جاسوس ادارےISI کا سربراہ نامزدکیا گیا ہے۔

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بلائے جانے والے اس اجلاس میں اراکین سینٹ اور قومی اسمبلی کو ملک کی مجموعی سلامتی کی صورت حال اور اس حوالے سے حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا۔

بند کمرے کے اس اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ اور ان کوبریفنگ دینے والے سیکورٹی کے متعلقہ حکام کے علاوہ کسی اور کو شرکت کی اجازات نہیں ہوتی ۔ لیکن صدر زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو اس خصوصی اجلاس کی شرکت کی دعوت دی ہے۔ نواز شریف اس ایوان کے رکن تو نہیں ہیں تاہم ان کی جماعت مسلم لیگ (ن) اس وقت مرکز میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
بغداد اور موصل میں بموں کے حملوں میں 33لوگ ہلاک
وھیل کے نغموں کا کھوج لگانے کی جستجو
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available
ورجینیا میں ایک اردو ادبی محفل  Video clip available
ایران میں ایک نئے میزائل کا تجربہ
اوباما نے ہلیری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ مقرر کر دیا
باغیوں کے اہم شہر پر سری لنکا کی فوج کا قبضہ
افغانستان میں بم کے خود کُش حملے میں 10 افراد ہلاک
بنکاک: مظاہرین عدالتی فیصلے کے منتظر 
کمال اتاترک کی زندگی پر ایک متنازعہ فلم 
امریکہ میں سبزی خوری کے رجحان میں اضافہ
ایڈز کا عالمی دن: بیشتر توجہ روک تھام پر مرکوز
امریکہ کسادبازاری سے دوچار ہے: اقتصادی ماہرین
غیرملکی عناصر قوموں کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،صدر زرداری
ممبئی حملوں سے فلمی دنیا لرزہ براندام
”پاکستان ممبئی دھماکو ں کی تحقیقات میں مکمل تعاون کرے“
سوات خود کش حملہ کم ازکم سات ہلاک
کراچی میں تشدد جاری ،مزید11 ہلاک
پاک بھارت تناؤ سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو دھچکا لگ سکتا ہے  Video clip available
ممبئی میں دہشت گرد حملوں کے بعد بھارت۔پاک تعلقات پر خطرے کے بادل
امریکہ میں نئے صدر کی آمد اور پرانے صدر کی رخصتی کس طرح ہوتی ہے؟  Video clip available
واشنگٹن کی تاریخی عمارتوں کے دلچسپ حقائق  Video clip available
وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا بیرون ملک دورہ منسوخ کردیا
چینی صدر کا اقتصادی انحطاط کے بارے میں انتباہ
اوباما معیشت کی بحالی کے لیے پرعزم ہیں  Video clip available
اوباما ، ہلری کلنٹن کو وزیرِ خارجہ نامزد کردیں گے
صومالی سمندری ڈاکؤں کے ساتھ سمجھوتا  یوکرین کے جہاز کو جلد ہی چھوڑ دیا جائے گا
کابل میں بم کا خوکُش حملہ  تین افراد ہلاک چھ زخمی
بنوں، لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں
پکڑے ہوئے دہشت گرد کا کہنا ہے کہ اُسے کیے گئے قتلِ عام پرکوئی پشیمانی نہیں
اسرائیل نے مزید فلسطیوں کی رہائی کی منظوری دے دی