Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

گوانتانامو میں قید چینی باشندے رہائی کے مستحق ہیں: واشنگٹن پوسٹ

October 9, 2008

ایک امریکی وفاقی اپیل عدالت نے اُن 17چینی ویغور(Uighur)  باشندوں کی قید سے رہائی کے حکم پر عمل درآمد کو رکوا دیا ہے جو کئی برس سے گوانٹانامو کے فوجی کیمپ میں زیرِ حراست ہیں اور جِن کی رہائی کے لیے ایک جج نے احکامات جاری کر دیے تھے۔

اِس پر تبصرہ کرتے ہوئے واشنگٹن پوسٹ کہتا ہے کہ وفاقی اپیل کورٹ کا فیصلہ اپنی جگہ درست ہو سکتا ہے لیکن اِس کا یہ مطلب نہیں کہ چینی باشندے رہا ہونے کے مستحق نہیں ہیں۔

اخبار کہتا ہے کہ اِن لوگوں کو بہت پہلے رہائی مل جانی چاہیئے تھی۔ جیسا کہ حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ یہ قیدی دشمن کے لشکری نہیں تھے جو امریکہ یا اُس کے مفادات کو نقصان پہنچانے پر تُلے ہوئے تھے بلکہ اُس کی دشمنی کا ہدف اُن کا اپنا ملک یعنی چین تھا جِس کی تاریخ اِس بات کی گواہ ہے کہ اس نے ویغور باشندوں پر ظلم ڈھایا ہے۔

اگرچہ اِس سے دہشت گردی کے اُس مسئلے کا جواز نہیں بنتا،نیو یارک ٹائمز کہتا ہے کہ ہم تو صرف اتنا جانتے ہیں کہ امریکی فوجوں کے لیے واپسی کی حتمی تاریخ اور صائب منصوبہ بندی کے تعین ہی سے امید کی جا سکتی ہے کہ عراقی وہ سیاسی اصلاحات نافذ کریں گے جو ملک کو مستحکم کرنے کے لیے ضروری ہیں۔

صوبائی انتخابات جنوری تک منعقد کرنے کا جو فیصلہ عراقی پارلیمنٹ نے کیا ہے،  اُس کو سراہتے ہوئے اخبار نے عراق اور امریکہ پر زور دیا ہے کہ یہ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہونے چاہئیں، تاکہ سنی قبائل اور مفلوک الحال شیعہ اِس میں شرکت کر سکیں جو ماضی میں محرومی کا شکار رہے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available