Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

نیٹو افغانستان میں انسدادِ منشیات کی کارروائیوں میں حصہ لے گی

October 10, 2008

Afghanistan

نیٹو افغانستان میں منشیات کے کاروبار پر براہ راست حملوں کی اجازت دینے کی امریکی دراخوست پر منتفق ہوگیا ہے۔

اتحاد کے ایک ترجمان جیمز اپاتھوریا نے اس معاہدے کا اعلان جمعے کےروز کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاہدے کے تحت بین الاقوامی فورسز منشیات کی تنصیبات کے خلاف کارروائی کے لیے افغان فورسز کے ساتھ مل کر کام کریں گی۔  منشیات کے ذریعے  حاصل ہونے والے فنڈز طالبان کو اپنی شورش جاری رکھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی کارروائی کے لیے اس میں شامل تمام ممالک کی منظوری درکارہوگی۔

امریکی وزیر خارجہ رابرٹ گیٹس نے بودا پیسٹ  میں نیٹو کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں طالبان کو سرمایے کی فراہمی روکنے کے لیے منشیات کے کاروبار اور لیبارٹریوں کو نشانہ بنانے کے لیے فنڈز میں اضافہ کرنے کی اپیل کی تھی۔

انہوں نے بڑے پیمانے پر پوست کی فصل کی تلفی کو  خارج از امکان قرار دے دیا۔ کیونکہ اس سے مقامی کاشت کار ،ان کے خلاف ہوسکتے ہیں، جن کی گذر اوقات پوست کی فصل پر ہے۔

نیٹو  کے بعض اتحادیوں نے، جن میں جرمنی شامل ہے، انسداد منشیات کی مہم پر اپنے تحفظات کا یہ کہتے ہوئے اظہار کیا ہے کہ اس طرح کی مہم  افغان حکومت کو خود چلانی چاہیئے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available