Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

بھارتی کشمیر میں بننے والے متنازعہ بگلیہار ڈیم کا افتتاح

October 10, 2008

Manmohan Singh (file photo)

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے جمعے کے روزبھار ت کے زیر انتظام کشمیر میں متنازعہ بگلہیار ڈیم کا افتتاح کیاہے ۔ ضلع ڈوڈہ میں تقریباًایک ارب ڈالر کی لاگت سے دریائے چناب پر تعمیر ہونے والا بگلہیار ڈیم 450 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ڈیم کا افتتاح کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ بجلی کی پیدوار سے کشمیر میں ترقی کا عمل تیز ہو گا ۔

واضح رہے کہ پاکستان بگلہیارڈیم کی تعیمر کی مخالفت کرتا آیا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ ڈیم کے ڈائیزین کے حوالے سے بھارت نے بعض اعتراضات ابھی بھی دور نہیں کیے۔پاکستان یہ بھی الزام عائد کر رہا ہے کہ بھارت نے 1960 میں دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بگلہیار ڈیم سے دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں کمی کی ہے جس سے اُس کے زرعی شعبے کو سخت نقصان پہنچا ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے اس مسئلے پر سفارتی ذرائع سے اب تک جو احتجاج کیا ہے اُس کے جواب میں بھارت کے انڈس واٹر کمشنر نے معاملات کو حل کرنے کے لیے اپنے پاکستانی ہم منصب کو بگلہیار ڈیم کامعائنہ کرنے کی دعوت دی ہے جو 18 اکتوبر کویہ دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اس مسلے کے حل تک اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available