Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

سابق ایرانی اسپیکر مہدی کروبی صدارتی انتخاب میں حصہ لیں گے

October 12, 2008

ایران کے ایک ممتاز اصلاح پسند سیاست دان مہدی کروبی نے کہا ہے کہ وہ اگلےسال کے صدارتی انتخاب میں صدر محموداحمدی نژاد کا مقابلہ کریں گے جن کے بارے میں بڑے پیمانے پر توقع ہے کہ وہ دوسری مدت کے لیے انتخاب لڑیں گے۔

سابق پارلیمانی اسپیکر مہدی کروبی نےجون 2009ءکے انتخاب میں اپنی امیدواری کا اعلان ا توار کے روز تہران میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ احمدی نژاد کی انتظامیہ خارجہ پالیسی اور اقتصادی مسائل سے نمٹنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

کروبی نے صدر کی جانب سے ہالوکاسٹ سے انکار کرنے پر بھی نکتہ چینی کی۔ انہوں نے کہا کہ احمدی نژاد کے ماضی کے بیانات کی ملک کو بڑی بھاری قیمت ادا کرنی پڑی ہے۔

کروبی ایرانی صدارت کے لیے امیدواری کا اعلان کرنے والی پہلی بڑی سیاسی شخصیت ہیں۔

تاہم احمدی نژاد ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہم  حمایت جیت چکے ہیں جنہوں نے حال ہی میں صدارت کی  دوسری چار سال کی مدت کے لیے ان کی توثیق کی ہے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
پاکستان مطلوبہ افراد کی بھارتی فہرست کا جائزہ لے گا

  مزید خبریں
ساحلی دستوں کو اُس کشتی کا علم تھا جو دہشت گردوں کو ممبئی لائی: بھارتی بحریہ 
وزیرِ اعظم کی سربراہی میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس میں ممبئی حملوں کی شدید مذمت، بھارت کو مشترکہ تحقیقاتی کمیشن کی پیش کش کی تائید
امریکی معیشت کی بحالی
ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیشن بنانے کی تجویز
کراچی کے سہراب گوٹھ  علاقے میں کارروائی کا آغاز، بھاری اسلحہ برآمد
عراقی عدالت نے علی حسن الماجد کو سزائے موت سنا دی
کرکٹ کے ذریعے پاک۔بھارت کشیدگی دور کی جا سکتی ہے
اسٹاک مارکیٹ کاروبار کی بحالی، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تھائی عدالت نے وزیر اعظم سوم چائی کی حکومت برطرف کردی
تھائی عدالت نے وزیر اعظم کی پارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کو پانچ سال کے لیے کالعدم قراردے دیا
جوہری ٹکنالوجی سے زیادہ پیداوار دینے والی فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں
پراپیگنڈہ اشتہاروں  پر جنوبی کوریا میں دو گروہوں میں جھڑپ
چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر ، 21 افراد ہلاک
ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کو یروشلم میں سپرد خاک کر دیا گیا
روانڈا کے گلوکار کو 1994 میں ہلاکتوں پر جذبات بھڑکانے پر پندرہ سال قید کی سزا
مسلمان مبلغ ابو قتادہ کی ضمانت منسوخ
صومالیہ کے لیے  ایک ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ
آنا جانا تو لگا رہے گا، بَٹے ہوئے خاندانوں کی مجبوری: دہلی سے واپس آنے والے پاکستانی مسافر کا تبصرہ
ممبئی اور کراچی کا امن ایک دوسرے سے بندھا ہے  Video clip available
جارج میسن یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تقریب  Video clip available
واشنگٹن ڈی سی کا مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم  Video clip available
پاک بھارت کشیدگی پر ہنگامی اجلاس  Video clip available
دہلی کے بعدامریکی وزیر خارجہ اسلام آباد آئیں گی
کراچی،تشدد میں بتدریج کمی
نواز شریف نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر باضابطہ الزام
ممبئی حملے، اوباما کو اقتدار سے قبل ہی چیلنج کا سامنا  Video clip available
ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد  Video clip available