Urdu TV ▪ خبروں سے آگے 
اردو ٹی وی

صرف متن
Search

منگل کے روز پنسلوانیا کے پرائمری کے لیے ووٹنگ ہوگی


April 21, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Hillary Clinton, left, and Barack Obama, pause during a commercial break at a Democratic debate at the National Constitution Center, 16 Apr 2008

ہلری کلنٹن اور براک اوباما پنسلوانیا میں ایک مباحثے کے دوران

پنسلوانیا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے دونوں سینٹرز خود کو بہتر ثابت کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ براک اوباما نے اپنا اختتام ہفتہ ٹرین پر پوری ریاست کا دورہ کرنے میں گزارا اس ٹرین کا نام ہے جارجیا 300 یہ ایک تاریخی ٹرین ہے جسے صدر کارٹر, بش اور کلنٹن نے بھی استعمال کیا تھا۔

براک اوباما نے ہلری کلنٹن کے مقابلے میں اس انتخابی مہم پر بہت بڑی رقم خرچ کی ہے جس میں ایک نئے ٹی وی اشتہار کے ذریعے ہلری کلنٹن کے ہیلتھ پلان کو بے فائدہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

جبکہ ہلری کلنٹن اور ان کی مہم کے سٹاف کا کہنا ہے کہ اوباما ان پر سخت تنقید کر رہے ہیں۔

یہ خبریں بھی عام ہیں کہ ہلری کلنٹن کے پاس اب انتخابی مہم چلانے کے لیے کافی رقم نہیں ہے اور انہیں مالی تعاوں فراہم کرنے والے جتنا دے سکتے تھے دے چکے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
کائنات  کس چیز کی بنی ہوئی ہے؟
قیامت کے  یہ نامے ۔۔۔ غالب اور کارل مارکس کی خط و کتابت
’بھارتی حکمران اتحاد میں پھوٹ سے حکومت نہیں گرے گی‘
کراچی میں عمارت منہدم، دس مکین ہلاک
مشرقی افغانستان میں اتحادیوں کے فضائی حملے میں متعدد شہری ہلاک
صدر بش بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریبات میں شریک ہوں گے
اسلام آباد  خودکش دھماکے کےباوجود پاکستان میں امن وامان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات
چین کے ایک پانڈے نے دوپچوں کو جنم دیا
ملائیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
1927ءکی جرمن سائنس فکشن فلم ’میٹروپولس‘ کی اصل ریل  کی دریافت
کولمبیا کی فوج نے ایک ٹن دھماکا خیز مواد کا ذخیرہ پکڑ لیا
دہشت گرد ملک سے بھاگ رہے ہیں: انڈونیشی وزیر خارجہ
اسرائیل نے غزہ کے ساتھ اپنی سرحدی گذرگاہیں دوبارہ کھول دیں
آسام میں دوبارہ سیلابی ریلا،50 ہزار افراد بے گھر
بی جے پی نےپارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے اور اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا
ڈاکٹر قدیر خان کے تازہ بیان سے جوہری سکینڈل ایک بار بھر دنیا کی توجہ کا مرکز
سینٹری فیوجز شمالی کوریا بھیجنے کے بارے میں ڈاکٹر قدیر کے بیان کی پاکستانی فوج کی جانب سے تردید
خیبر ایجنسی میں مذہبی تنظیم اور انتظامیہ کے درمیان مفاہمت کے لیے کوششیں
جی۔ایٹ سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر بش آج ہفتہ کو جاپان جا رہے ہیں
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available