Urdu TV ▪ خبروں سے آگے 
اردو ٹی وی

صرف متن
Search

کراچی کو خطے کا ایک ترقی یافتہ شہر بنانا چاہیے ہیں: میئر سید مصطفیٰ کمال


April 29, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Syed Mustafa Kamal
کراچی میٹروپولٹن کارپوریشن کے میئر سید مصطفیٰ کمال نے وائس آف امریکہ کے ساتھ اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ شہر کی ترقی کے لیے شروع کیے جانے والے کئی ترقیاتی پراجیکٹس مکمل ہوچکے ہیں جس سے سڑکوں کی حالت بہتر ہوئی ہے اور آمدو رفت کی سہولتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ شہر کی صفائی ، پانی کی فراہمی اور دیگر بنیادی ضرورتوں کی فراہمی کے بھی کئی منصوبے مکمل کرلیے گئے ہیں اور کئی ایک پر کام جاری ہے۔

کراچی میٹروپولٹن کارپوریشن کے میئرمصطفیٰ کمال جو ان دنوں امریکہ آئے ہوئے ہیں،اپنے انٹرویو کے لیے خصوصی طور پر وائس آف امریکہ کے اسٹوڈیوز میں آئے۔ انڈر گراؤنڈ ریلولے اور دوسرے زیر التواء منصوبوں کے بارے میں ان کا کہناتھا کہ ایسے منصوبے جن کے لیئےکثیر سرمایہ درکار ہوتا ہے ، بالعموم وفاقی یا صوبائی حکومتوں کے تعاون کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ سٹی گورنمنٹ کو کوشش کے باوجود یہ تعاون حاصل نہیں ہوسکا ہے۔ ان کا کہناتھا کہ سٹی گورنمنٹ اپنے وسائل کو بہتر ین انداز میں بروئےکار ترقیاتی منصوبوں پر کام کررہی ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
فرانسیسی صدر اور اوباما کی ملاقات
پنجاب حکومت نے 488 ملازمین کو برطرف کر دیا
اگلے برس دوبارہ آ کر نانگا پربت کو سر کریں گے: اطالوی کوہ پیما
دنیا میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ملک  چین
قدرتی گیس سے مالا مال بلوچستان میں CNGکے صرف 5سٹیشن
”F-16طیارے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں استعمال ہورہے ہیں“
طالبان نے آٹھ پاکستانی رہا کر دیے
چار ملکوں کا پاکستان میں کھیلنے پر تحفظات کا اظہار
بنگلور میں بم دھماکے، کم از کم دو افراد ہلاک
زمبابوے کی حکمران جماعت نے صدر موگابے کے دوبارہ انتخاب پر مذاکرات کو خارج از امکان قرار دے دیا
ماؤ نوازوں نے نیپال کی نئی  حکومت بنانے کے لیے شرائط عائد کردیں
عراق میں تیل کمپنیوں کے معاہدوں میں امریکی کردار پر تحقیقات
لبنان میں فرقہ وارنہ جھڑپوں میں تین افراد ہلاک
قبرص پر مذاکرات تین ستمبر کو شروع ہوں گے: اقوام متحدہ
جرمنی کی سب سے بڑی فضائی کمپنی کو ہڑتال کا سامنا
درد کش دوا فینٹانِل کے غیر قانونی استعمال سے امریکہ میں ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک
مسلمانوں کا امریکہ: مسلم امن پسند ۔۔۔ دوسری قسط، پہلا حصہ  Video clip available
ڈینور میں ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنا پہلا صدارتی کنونشن سو برس پہلے کیا تھا  Video clip available
کئی ملکوں میں سرخ فیتہ کاروبار کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے  Video clip available
اتحادی جماعتوں کا اجلاس، جنرل کیانی کی سرحدی صورتِ حال پر بریفنگ  Video clip available
Muslims’ America – Episode 2 part 1 – The Muslim Pacifists  Video clip available
مغرب میں اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں کیوں؟  Video clip available
براک اوباما پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار نہیں ہیں  Video clip available
ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنونشن کی تیاریاں شروع ہوگئیں  Video clip available