Urdu TV ▪ خبروں سے آگے 
اردو ٹی وی

صرف متن
Search

کئی ریکارڈ تو محض گنیز بک آف ریکارڈز میں اپنا نام درج کرانے کے لیے قائم کیے جاتے ہیں


April 30, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

finger_nails

اس خاتون کے ناخن مجموعی طور پر چوبیس فٹ سے زیادہ لمبے ہیں

گنیز بک آف ریکارڈز کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب ہے۔ اس کتاب کی شہرت کی وجہ وہ عالمی ریکارڈز ہیں جس کا اندراج اس کتاب میں کیا جاتا ہے۔

کتاب کا ایک دلچسپ پہلو یہ ہے کہ اس میں ایسے ایسے ریکارڈشامل کیے جاتے ہیں جن میں سے کئی ایک کو پڑھ کر یا تو لبوں پر مسکراہٹ آجاتی ہے یا پھر انسان حیرتوں کے سمندر میں ڈوب جاتا ہے۔

گنیز بک آف ریکارڈز میں اپنا نام درج کرانے کے لیے دنیا بھر میں کئی لوگ عجیب و غریب قسم کے ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھئیے۔

اس خاتون کے ناخن مجموعی طور پر چوبیس فٹ سے زیادہ لمبے ہیں

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
پنجاب حکومت نے 488 ملازمین کو برطرف کر دیا
اگلے برس دوبارہ آ کر نانگا پربت کو سر کریں گے: اطالوی کوہ پیما
قدرتی گیس سے مالا مال بلوچستان میں CNGکے صرف 5سٹیشن
دنیا میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ملک  چین
چار ملکوں کا پاکستان میں کھیلنے پر تحفظات کا اظہار
جدید ادب کی  اہم نسوانی آوازیں  Audio Clip Available
”F-16طیارے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں استعمال ہورہے ہیں“
بنگلور میں بم دھماکے، کم از کم دو افراد ہلاک
طالبان نے آٹھ پاکستانی رہا کر دیے
فرانسیسی صدر اور اوباما کی ملاقات
زمبابوے کی حکمران جماعت نے صدر موگابے کے دوبارہ انتخاب پر مذاکرات کو خارج از امکان قرار دے دیا
ماؤ نوازوں نے نیپال کی نئی  حکومت بنانے کے لیے شرائط عائد کردیں
عراق میں تیل کمپنیوں کے معاہدوں میں امریکی کردار پر تحقیقات
لبنان میں فرقہ وارنہ جھڑپوں میں تین افراد ہلاک
قبرص پر مذاکرات تین ستمبر کو شروع ہوں گے: اقوام متحدہ
جرمنی کی سب سے بڑی فضائی کمپنی کو ہڑتال کا سامنا
درد کش دوا فینٹانِل کے غیر قانونی استعمال سے امریکہ میں ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک
مسلمانوں کا امریکہ: مسلم امن پسند ۔۔۔ دوسری قسط، پہلا حصہ  Video clip available
ڈینور میں ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنا پہلا صدارتی کنونشن سو برس پہلے کیا تھا  Video clip available
کئی ملکوں میں سرخ فیتہ کاروبار کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے  Video clip available
اتحادی جماعتوں کا اجلاس، جنرل کیانی کی سرحدی صورتِ حال پر بریفنگ  Video clip available
Muslims’ America – Episode 2 part 1 – The Muslim Pacifists  Video clip available
مغرب میں اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں کیوں؟  Video clip available
براک اوباما پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار نہیں ہیں  Video clip available
ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنونشن کی تیاریاں شروع ہوگئیں  Video clip available