Urdu TV ▪ خبروں سے آگے 
اردو ٹی وی

صرف متن
Search

تیل کی قمیت میں اضافے کا توڑ۔ چھوٹی گاڑی


May 14, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - ڈاؤن لوڈ کیجیئے (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Gas Pump
جیسے جیسے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے ، امریکہ میں چھوٹی گاڑیوں کی فروخت بڑھتی جارہی ہے ۔ ان میں سے اکثر گاڑیوں میں کم ایندھن استعمال کرنے والی جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ جبکہ بڑی گاڑیوں رکھنے والوں کو یہ امید ہے کہ بالآ خر تیل کی قیمتیں نیچے آجائیں گی۔

بہت سے امریکی یہ آواز بھی اٹھا رہے ہیں اب امریکہ کو اپنے تیل کے ان ذخائر کو استعمال میں لے آنا چاہیے جسے اس نے ہنگامی حالات کے لیے بچا رکھا ہے۔ ان کے خیال میں اس سے زیادہ مشکل وقت اور کیا ہوسکتا ہے۔

تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نےامریکیوں کی روزمرہ زندگی کو بری طرح متاثر کیاہے۔ لوگ آنے جانے کے لیے اپنی گاڑی استعمال کرنے کی بجائے اب مل کر سفر کرنے یا متبادل ذرائع استعال کرنے کو ترجیج دینے لگے ہیں۔ تیل کی قمتوں نے مارکیٹ کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔ اکثر اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوچکاہے اور یہ رجحان جاری ہے جبکہ آمدنی کے ذرائع میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے کیونکہ اکثر کاروبار مندی کا شکار ہوچکے ہیں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
مسلمانوں کا امریکہ: ’امریکی صوفیائے کرام‘ پہلی قسط، دوسرا حصہ
بل کلنٹن کی طرف سے اوباما کی حمایت
20 جولائی کو یومِ عدلیہ منانے کا اعلان
ہنگو میں لڑائی جاری ہے
پاکستانی فلم ’ذبح خانہ‘کی بھارت میں نمائش
نیلسن منڈیلا 90 برس کے ہوگئے
کے رائن امریکہ کی نئی ملک الشعرا
جوہری مذاکرات میں امریکہ کی شرکت مثبت اقدام ہے: ایران
سوڈان چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر رضامند ہوگیا
آسٹریلیوی فضائی کمپنی کینٹس نے عملے میں ڈیڑھ ہزار کی کٹوتی کردی
برما نے  آسیان کا جمہوریت اور انسانی حقوق کا چارٹر منظور کر لیا
کوسوو کے صدر اور وزیر اعظم پیر کو صدر بش سے ملاقات کریں گے
صومالیہ میں عالمی ادارہٴ خوراک کا ایک اور کارکن ہلاک
کینیا کا سب سے رشوت خور ادارہ پولیس ہے: ٹرانس پرنسی انٹرنیشنل
اوباما کے دورے پرمیک کین کی جانب سے ستائش اور نکتہ چینی
Muslims’ America – American Sufis: Episode 1, Part 2
پاکستانی ہاکی ٹیم کے ڈوپ ٹیسٹ نہیں ہوں گے:سیکریٹری ہاکی فیڈریشن
احمد فراز کے انتقال کی خبر غلط ہے: قریبی ساتھی
ہنگومیں مبینہ طالبان جنگجوؤں کے خلاف کارروائی جاری
PCB کی جانب سے ورلڈاینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی
کینسر کے علاج میں پیش رفت