Urdu TV ▪ خبروں سے آگے 
اردو ٹی وی

صرف متن
Search

امریکہ پاکستان میں تعلیم، جمہوریت اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے مدد فراہم کرے گا: رچرڈ باؤچر


May 16, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

U.S. Assistant Secretary of State Richard Boucher, 14 Apr 2008

    رچرڈ باوچر

امریکی نائب وزیرِ خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا رچرڈ باوچر اور عالمی امداد کے لیے امریکی ادارے یوایس اےآئی ڈی کے سینیئر ڈپٹی اسسٹنٹ ایڈ منسٹیٹر برائے ایشیاء مارک وارڈ نے کانگریس کی سب کمیٹی برائے مشرقِ وسطی اور جنوبی ایشیا کو پاکستان کے لیے دی جانے والی امداد اور وہاں پر جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

کمیٹی کے چیرمین گیری ایکر مین نے مختلف تھنک ٹینکس کی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاس پاکستان کے قبائیلی علاقوں میں دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے کو ئی خاص پلان نہیں ہے اور بش انتظامیہ نے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان میں القائدہ کے ٹھکانوں کو ختم کرنے کے لیے کوئی خاص اقدامات نہیں کیے جس پر اسسٹنٹ سیکرٹری رچرڈ باوچر نے کہا کہ امریکہ دہشت گردی سے نمٹنے، سیکورٹی فورسسز کو مضبوط بنانے اور معیشت کو مضبوط کرنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔

مارک وارڈ نے کہا کہ قبائلی علاقوں کہ لیے ایک ایسا پروگرام شروع کیا جا رہا ہے جس کا فائدہ براہِ راست عوام کو ہوگا اور انہیں محسوس ہو گا کہ ان کی حکومت ان کے لیے کام کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2009 کے لیے دئے جانے والا پروگرام یوایس اے آئی ڈی کو یہ موقع دے گا کہ ہم پاکستان کے ان علاقوں میں بھی کام کر سکیں جہاں ہم پہلے کام نہیں کر رہے تھے جیسا کہ وادیِ سوات اور شمالی علاقے،جنوبی پنجاب اور شمالی سندھ، ایسے علاقے جہاں حکومت اور دیگر فلاحی اداروں نے توجہ نہیں دی

رچرڈباوچر نے یہ بھی کہا کہ امریکہ جدید تعلیم جمہوریت اور جمہوری اداروں کے استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
پنجاب حکومت نے 488 ملازمین کو برطرف کر دیا
اگلے برس دوبارہ آ کر نانگا پربت کو سر کریں گے: اطالوی کوہ پیما
قدرتی گیس سے مالا مال بلوچستان میں CNGکے صرف 5سٹیشن
دنیا میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ملک  چین
چار ملکوں کا پاکستان میں کھیلنے پر تحفظات کا اظہار
جدید ادب کی  اہم نسوانی آوازیں  Audio Clip Available
”F-16طیارے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں استعمال ہورہے ہیں“
بنگلور میں بم دھماکے، کم از کم دو افراد ہلاک
طالبان نے آٹھ پاکستانی رہا کر دیے
فرانسیسی صدر اور اوباما کی ملاقات
زمبابوے کی حکمران جماعت نے صدر موگابے کے دوبارہ انتخاب پر مذاکرات کو خارج از امکان قرار دے دیا
ماؤ نوازوں نے نیپال کی نئی  حکومت بنانے کے لیے شرائط عائد کردیں
عراق میں تیل کمپنیوں کے معاہدوں میں امریکی کردار پر تحقیقات
لبنان میں فرقہ وارنہ جھڑپوں میں تین افراد ہلاک
قبرص پر مذاکرات تین ستمبر کو شروع ہوں گے: اقوام متحدہ
جرمنی کی سب سے بڑی فضائی کمپنی کو ہڑتال کا سامنا
درد کش دوا فینٹانِل کے غیر قانونی استعمال سے امریکہ میں ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک
مسلمانوں کا امریکہ: مسلم امن پسند ۔۔۔ دوسری قسط، پہلا حصہ  Video clip available
ڈینور میں ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنا پہلا صدارتی کنونشن سو برس پہلے کیا تھا  Video clip available
کئی ملکوں میں سرخ فیتہ کاروبار کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے  Video clip available
اتحادی جماعتوں کا اجلاس، جنرل کیانی کی سرحدی صورتِ حال پر بریفنگ  Video clip available
Muslims’ America – Episode 2 part 1 – The Muslim Pacifists  Video clip available
مغرب میں اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں کیوں؟  Video clip available
براک اوباما پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار نہیں ہیں  Video clip available
ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنونشن کی تیاریاں شروع ہوگئیں  Video clip available