Urdu TV ▪ خبروں سے آگے 
اردو ٹی وی

صرف متن
Search

جیمزبانڈ کے تخلیق کار آئن فلیمنگ کی چیزوں کی نمائش


May 16, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

He loved fast cars, dry martinis and beautiful women. Not just James Bond, but also the man who created him, Ian Fleming
لندن کے امپیریل وار میوزیم میں مشہور جاسوسی کردار جیمز بانڈ کے خالق آین فلیمنگ کی پیدائش کے ایک سو سا ل مکمل ہونے پر ایک خصوصی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

اس نمائش میں دیگر فلیمنگ کی تصویروں کے علاوہ ان کی میزاور ٹائپ رائیٹر بھی رکھا گیا ہے۔

فلیمنگ نے اپنی تحریوں میں جیمز بانڈ کے نام سے ایک کردار تخلیق کیا جو برطانوی خفیہ سروس کا ایجنٹ تھا۔ اس کردار نے جاسوسی کی دنیا میں تہلکا مچا دیا۔ اس کردار پر بعدازاں ہالی وڈ نے فلمیں بنائی جنہوں نے ریکارڈ بزنس کیا۔ اس کردار نے دنیا کی مختلف زبانوں میں تخلیق ہونے والے ادب اور فلموں پر اپنے گہرے اثر ات ڈالے۔

بہت کم لوگوں کو یہ معلوم ہوگا کہ جیمز بانڈ کے فرضی کردار ، میں اس کے خالق آئن فلیمنگ کی شخصیت کے کئی پہلوؤں کی جھلک ملتی ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں