Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

سابق صدارتی امیدوار جان ایڈورڑ نے اوباما کی حمایت کا اعلان کردیا

May 15, 2008

Democratic presidential hopeful, Sen. Barack Obama (l) and former Democratic presidential hopeful, John Edwards, wave to the crowd Wednesday in Grand Rapids, Michigan, 14 May 2008

سابق امریکی صدارتی امیدوار جان ایڈورڈز اور سینیٹر براک اوباما

سابق امریکی صدارتی امیدوار جان ایڈورڈ نے ڈیموکریٹک صدارتی نامزدگی کے لیے بارک اوباما کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ پارٹی الی نوائے کے سینیٹر کے ساتھ متحد ہوجائے۔

نارتھ کیرولائنا کے سابق سینیٹر ایڈورڈ نے بدھ کے روز مشی گن میں ایک اجتماع کو بتایا کہ اوباما امریکہ میں ایک دیر پا تبدیلی لاسکتے ہیں۔ انہوں نے اوباما کی حریف سینیٹر ہلیری کلنٹن کی تعریف کی لیکن کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ڈیموکریٹ ری پبلکن امیدوار جان مک کین کو شکست دینے کے لیے ایک امیدوار کے پیچھے یکجا ہوجائیں۔

بدھ کی صبح کلنٹن نے ویسٹ ورجینیا میں منگل کے پرائمری میں نمایاں کامیابی کے بعد اپنی مہم جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا لیکن ان کی اس جیت سے انہیں اوباما پر سبقت حاصل کرنے میں کوئی خاص کامیابی نہیں ہوئی ہے۔

 ہلیری کلنٹن کو اس جیت سے انہیں نامزدگی کے حصول کے لیے درکار ڈیلی گیٹس کی کل تعداد میں اوباما پر کوئی برتری حاصل نہیں ہوئی ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
امریکہ کی نباتاتی جنت ، لانگ وڈ گارڈنز
کائنات  کس چیز کی بنی ہوئی ہے؟
قیامت کے  یہ نامے ۔۔۔ غالب اور کارل مارکس کی خط و کتابت
’بھارتی حکمران اتحاد میں پھوٹ سے حکومت نہیں گرے گی‘
کراچی میں عمارت منہدم، دس مکین ہلاک
مشرقی افغانستان میں اتحادیوں کے فضائی حملے میں متعدد شہری ہلاک
صدر بش بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریبات میں شریک ہوں گے
اسلام آباد  خودکش دھماکے کےباوجود پاکستان میں امن وامان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے: ڈاکٹر فاروق حسنات
چین کے ایک پانڈے نے دوپچوں کو جنم دیا
ملائیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
1927ءکی جرمن سائنس فکشن فلم ’میٹروپولس‘ کی اصل ریل  کی دریافت
کولمبیا کی فوج نے ایک ٹن دھماکا خیز مواد کا ذخیرہ پکڑ لیا
دہشت گرد ملک سے بھاگ رہے ہیں: انڈونیشی وزیر خارجہ
اسرائیل نے غزہ کے ساتھ اپنی سرحدی گذرگاہیں دوبارہ کھول دیں
آسام میں دوبارہ سیلابی ریلا،50 ہزار افراد بے گھر
بی جے پی نےپارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے اور اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا
ڈاکٹر قدیر خان کے تازہ بیان سے جوہری سکینڈل ایک بار بھر دنیا کی توجہ کا مرکز
سینٹری فیوجز شمالی کوریا بھیجنے کے بارے میں ڈاکٹر قدیر کے بیان کی پاکستانی فوج کی جانب سے تردید
خیبر ایجنسی میں مذہبی تنظیم اور انتظامیہ کے درمیان مفاہمت کے لیے کوششیں
جی۔ایٹ سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر بش آج ہفتہ کو جاپان جا رہے ہیں
چار جولائی: امریکہ کا یوم آزادی  Video clip available
خون کا عطیہ دینا انسانیت کی ایک بڑی خدمت ہے  Video clip available
واشنگٹن میں سالانہ پاک وہند مشاعرہ  Video clip available
چاڈ کے ڈکٹیٹر کے مظالم پر ہیومن رائٹس واچ کی فلم  Video clip available
جوہری پروگرام کے خاتمے کے بعد شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائےگا  Video clip available