ہمارے ساتھ پاکستان سے تعلق رکھنے والے پروفیشنلز کی ایک ٹیم شامل ہے جو اپنے ساتھ نیا زاویہء نگاہ اور تازہ تجربات رکھتے ہیں۔ ان کی مدد سے ہماری کوشش ہے کہ ناظرین کی خدمت میں خبریں اور حالات و واقعات بیک وقت مقامی اور بین الاقوامی تناظر میں پیش کیے جائیں۔ بائیں ہاتھ پر دیئے گئے کالم پر کلک کر کے آپ اپنے پسندیدہ پیش کار کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔