وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

خبروں سے آگے ٹیم

کوکب فرشوری

سیاسی نامہ نگار اور پروڈیوسر

کوکب فرشوری "خبروں سے آگے" کے سینیئر ایڈیٹوریل پروڈیوسر اورپولیٹیکل رپورٹر ہیں۔ وائس آف امریکہ میں شمولیت سے قبل کوکب فرشوری پاکستان ٹیلی ویژن کے نیوز اینکر تھے۔

اس کے علاوہ انھوں نے پاکستان ٹیلی ویژن میں حالاتِ حاضرہ کے اہم پروگراموں جیسے کہ نیوز نائٹ اور آپ کے روبرو کی میزبانی بھی کی۔

کوکب فرشوری نے صحافت کا آغاز کراچی میں انگریزی اخبار دی نیوز سے کیا۔ اس کے علاوہ وہ وائس آف جرمنی کے نمائندے کی حیثیت سے بھی کام کر چکے ہیں۔