وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

خبروں سے آگے ٹیم

سارہ زمان

رپورٹر/پروڈیوسر

سارہ زمان کا تعلق لاہور سے ہے۔ انہوں نے الیکٹرونکس میڈیا پروڈکشن میں امریکہ کی ایسٹرن ایلے نوئے یونیورسٹی سے بیچلرز کیا۔ 2007ء میں یونیورسٹی آف فلوریڈا سے ڈاکومنٹری فلم پروڈکشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔

ان کی بنائی ہوئی ’بسم اللہ‘ یوں تو تھیسس فلم تھی لیکن اسے سٹوڈنٹ ایمی ایوارڈ حاصل ہوا، جو فلم انڈسٹری کے طلبا کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ہے۔

انہوں نے اپنے کیریر کا آغاز وائس آف امریکہ سے بطور رپورٹر پرڈیوسر کیا۔ اور پچھلے ایک برس میں انھوں نے مختلف اور متنوع موضوعات پر رپورٹیں اور فیچر پیش کیے ہیں

سارہ زمان کا تعلق لاہور سے ہے۔ انہوں نے الیکٹرونکس میڈیا پروڈکشن میں امریکہ کی ایسٹرن ایلے نوئے یونیورسٹی سے بیچلرز کیا۔ 2007ء میں یونیورسٹی آف فلوریڈا سے ڈاکومنٹری فلم پروڈکشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔

ان کی بنائی ہوئی ’بسم اللہ‘ یوں تو تھیسس فلم تھی لیکن اسے سٹوڈنٹ ایمی ایوارڈ حاصل ہوا، جو فلم انڈسٹری کے طلبا کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ہے۔

انہوں نے اپنے کیریر کا آغاز وائس آف امریکہ سے بطور رپورٹر پرڈیوسر کیا۔ اور پچھلے ایک برس میں انھوں نے مختلف اور متنوع موضوعات پر رپورٹیں اور فیچر پیش کیے ہیں۔