وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

خبروں سے آگے ٹیم

رضا نقوی

رپورٹر،پروڈیوسر

رضا نقوی نے چار سال اوہائیو میں ایک امریکی یونیورسٹی میں صحافت اور معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ اس سے پہلے انھوں نے آسٹریا میں ایک امریکی ہائی سکول میں پڑھا ہے، بلکہ رضا نے اپنی پوری زندگی بین الاقوامی اسکولوں میں تعلیم حاصل کی ہے۔ لیکن پھر بھی رضا اپنے آپ کو کراچی اور اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا پاکستانی سمجھتے ہیں۔