Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ترقی یافتہ ممالک امریکی معیشت کی مندی سے بچیں: اقوامِ متحدہ

September 5, 2007

The United Nations headquarters
اقوامِ متحدہ کے تجارتی ترقی کے ادارے نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کی معاشی شرحِ نمو میں تیزی سے ترقی ہوئی ہے تاہم انھیں ممکنہ خطرات سے ہوشیار رہنا چاہیئے۔

 

آج بدھ کے روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ادارے نے کہا ہے کہ غریب ممالک میں اشیائے صرف کی قیمتیں تجارت میں تیزی لانے اور شرحِ ترقی میں اضافے کا باعث ہیں۔ تاہم رپورٹ کے مطابق امریکی ہاؤزنگ  (رہائشی تعمیرات)کے شعبے میں پیدا ہونے والے مسائل کی وجہ سے عالمی معیشت غیر محفوظ ہے۔

 

اقوامِ متحدہ کے ادارے نے صلاح دی ہے کہ ترقی پذیر ممالک امیر ممالک کے ساتھ دوطرفہ معاہدوں سے گریز کریں، اور اپنے علاقے میں ایسے ممالک کے ساتھ ربط بڑھائیں جن کی معاشی ترقی ان کے مماثل ہو۔

اس سے قبل آج پیرس میں واقع معاشی تنظیم او ای سی ڈی نے امریکی معیشت  اور یورو استعمال کرنے والے ممالک کے لیے اپنی پیش گوئی کم کر دی ہے۔ جس کی وجہ تنظیم نے عالمی منڈی میں تیز اتار چڑھاؤ بتائی ہے۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
اقتصادی مسائل کے باعث پاکستانی بچے دہشت گردی کی جانب راغب ہو رہے ہیں

  مزید خبریں
لاپتا افراد کی رہائی کے لیے اقوام متحدہ جا سکتے ہیں: متاثرین
حامد کرزئی منشیات کے کاروبار میں ملوث ہیں: سابق امریکی عہدے دار
دہشت گردی کا مل کر مقابلیں کریں: اوباما کی برلن میں تقریر
مسلمانوں کا امریکہ: مسلم امن پسند ۔۔۔ دوسری قسط، پہلا حصہ  Video clip available
اگر فلور ملوں کو آٹے کا کوٹہ جاری کیا جائے تو آٹا سستا بیچا جا سکتا ہے: مل مالکان
شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام کو کلیتاً برسرِ عام لائے: رائس
غربِ اردن میں متنازعہ یہودی بستی کی تعمیر کا از سرِ نو منصوبہ
ہنگو میں معمولات زندگی بحال ہورہے ہیں
ڈینور میں ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنا پہلا صدارتی کنونشن سو برس پہلے کیا تھا  Video clip available
کئی ملکوں میں سرخ فیتہ کاروبار کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے  Video clip available
اتحادی جماعتوں کا اجلاس، جنرل کیانی کی سرحدی صورتِ حال پر بریفنگ  Video clip available
تحریک اعتماد میں ناکامی کے بعد حکومت کے خلاف ملگ گیر تحریک چلانے کا فیصلہ
Muslims’ America – Episode 2 part 1 – The Muslim Pacifists  Video clip available
مغرب میں اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں کیوں؟  Video clip available
شمالی کوریا کے وزیرِخارجہ سے ملاقات خوش گوار تھی: کانڈولیزا رائس
براک اوباما پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار نہیں ہیں  Video clip available
ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنونشن کی تیاریاں شروع ہوگئیں  Video clip available