Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

اپیک سربراہی اجلاس عالمی تجارتی مذاکرات میں پیش رفت کی اپیل کے ساتھ اختتام کو پہنچا

September 9, 2007

ایشیا پیسیفک اکنامک کارپوریشن فورم کے لیڈروں نے سڈنی، آسٹریلیا میں اپنا سر براہی اجلاس غیر یقینی عالمی تجارتی مذاکرات میں فوری پیش رفت کی ایک اپیل پر ختم کیا ۔

 21 لیڈروں نے اتوار کے روز ایک بیان جاری کیا جس میں دوہا مذاکرات کے حتمی مرحلے میں داخلے کی یقین دہانی کے لئے سیاسی رضامندی ، لچک اور عزم کا عہد کیا گیا۔

غربت میں کمی لانے سے متعلق دوہا مذاکرات، زرعی پابندیوں اور سامان تک مارکیٹ کی رسائی کے بارے میں اختلافات پر تعطل کا شکار ہیں ۔

ایک اور معاملے میں ایپیک کے لیڈرں نے کہا کہ دنیا کو گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج، جنہیں ماحول کی تبدیلی کی ایک بڑی وجہ سمجھا جاتا ہے، بقول ان کے ، کم کیا جانا چاہیے ، روکا جانا چاہیے اور پھر بالکل ختم کر دیا جانا چاہیے۔ تاہم انہوں نے گرین ہاؤس گیس کے اخراج میں کمی کے لئے کوئی واضح ہدف متعین نہیں کیے۔

ماحولیات کے ماہرین کہتے ہیں کہ اہداف کے تعین کے بغیر سڈنی معاہدہ بے معنی ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
بھکر میں خودکش حملہ کم از کم 15 ہلاک

  مزید خبریں
امریکی معیشت دوسرے صدارتی مباحثے کا ایک اہم موضوع بن سکتی ہے
پاک امریکہ کشدیدگی کا فائدہ القاعدہ کو ہوگا: امریکی تھنک ٹینکس
امریکی آٹو انڈسٹری بھی بحران کی لپیٹ میں،ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت میں 27 فی صد کمی 
زرداری بیان: کشمیر میں شدید مذمت، بھارتی حکومت کا خیر مقدم
صدارتی انتخابات میں چار ہفتے باقی: انتخابی مہم میں گہما گہمی
صدر کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
پیر کے روز حصص کی عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
دارفر کے کلمہ کیمپ کی حفاظت کے لیے امن کار تعینات
زمبابوے میں شراکت اقتدار کے مذاکرات
ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں کرد ٹھکانوں پر حملہ
بہار کے سیلاب زدگان کی عید
ملائیشیا کے مقبول بلاگر کو الزام تراشی کے مقدمے کا سامنا
مالی مشکلات کے پیشِ نظر، پاکستان کی  ریٹنگ میں کمی
مصری پولیس نے غزہ کی پٹی میں طبی سامان لے جانے سے روک دیا
کرغزستان میں زلزلے سے 60 افراد ہلاک
2008 کا نوبیل انعام تین یورپی سائنس دانوں نے حاصل کرلیا
عالمی عدالت کے استغاثہ کی جانب سے یوگنڈا کے باغیوں کی گرفتاری کی اپیل
سری لنکا خودکش حملے میں کم از کم 20 ہلاک
بندکمرے میں پاکستانی پارلیمانی تاریخ کا تیسرامشترکہ اجلاس
”معزول ججوں نے دوبارہ حلف اُٹھاکر حکومت پر دباؤ کم کر دیا“
کرغستان میں زلزلے سے کم ازکم 58 ہلاک
فلسطینیوں کے ساتھ  امن مذاکرات جاری رہنے چاہئیں:اسرائیلی وزیرِ خارجہ
کیا بیل آؤٹ پلان معیشت کو بحران سے نکال سکے گا؟  Video clip available
امریکی نائب صدارتی مباحثے کے نوجوان ووٹرز پر اثرات  Video clip available
کلثوم لاکھانی اپنے بلاگ کے ذریعے پاکستان کاروشن رخ سامنے لارہی ہیں  Video clip available
امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں دلچسپی ایک تاریخی واقعہ ہے  Video clip available