Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

سب سے زیادہ آلودگی پھیلانے والے ملکوں کا امریکہ میں اجلاس

September 27, 2007

The exhaust from this train adds to the pollution particles in the air
دنیا میں سب سے زیادہ آلودگی پھیلانے والے ملک امریکہ کی میزبانی میں ماحولیاتی تبدیلی پر واشنگٹن میں ایک دو روزہ اجلاس کر رہے ہیں ۔ اس اجلاس میں امریکہ کے علاوہ بھارت اور چین شامل ہیں۔

یہ اجلاس 2012ءکے بعد کا لائحہ ٴعمل طے کرنے پر مرکوز ہے جب ماحولیاتی تبدیلی پر کیوٹو پروٹوکول کی مدت ختم ہو جائے گی۔صدر بش اس کانفرنس کے جمعے کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔

اس اجلاس میں آلودگی پیدا کرنے والی گیسوں پر لازمی پابندی کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔ صدر بش اس طرح کی پابندی کے خلاف ہیں اور کیوٹو معاہدے کو بھی نہیں مانتے جس میں لازمی پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یہ اجلاس اقوامِ متحدہ کی طرف سے نیویارک میں عالمی ماحولیاتی اجلاس کے چند دن بعد منعقد کیا گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں 150 ملکوں نے شرکت کی تھی جس میں تقریباً 80 ممالک کے سربراہان بھی شامل تھے، تاہم صدر بش نے اس میں شرکت نہیں کی تھی۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
لال مسجد میں خواتین کا بڑا اجتماع، جہاد کے حق میں تقاریر اور نعرے بازی  Video clip available

  مزید خبریں
بھارت اور امریکہ کے ایٹمی معاہدے کی رکاوٹیں دور
ایران میزائل تجربات ،امریکہ اور اسرائیل کی تشویش
ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی اور سماجی زندگی مشکلات کا شکار
غرناطہ کا افسانوی محل الحمرا ۔۔ سلائیڈ شو
جنوبی افریقہ چیمپئننر ٹرافی کا متبادل میزبان بننے کو تیار
بھارتی کیمونسٹ پارٹی سے حکمران مخلوط حکومت علیحدہ، نئے سیاسی اتحاد کا قوی امکان
جی ایٹ کانفرنس میں ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے اہداف سرِ فہرست
اسرائیل یا امریکہ کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں: احمدی نژاد
بالی وڈ ستارے فلاحی کاموں میں پیش پیش
روسی طرز عمل کے باعث جارجیا میں کشید گی بڑھ رہی ہے: کانڈولیزارائس
حزبِ اختلاف کے ساتھ مذاکرات جلد بحال ہوں گے: موگابے انتظامیہ
عراق میں بم دھماکے میں چار افراد ہلاک
شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر مذاکرات اس ہفتے دوبارہ شروع ہوں گے
چین میں بیجنگ اولمپکس کے نئے میڈیا سینٹر نے کام شروع کردیا
امریکہ جنگ شروع کرنے کے قانون کو تبدیل کرے: نیشنل وار پاور کمیشن
کوالالمپور میں آٹھ ترقی پذیر اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس
کراچی میں پیر کو ہونے والے دھماکوں کے بعد چار مشبہ افراد گرفتار
باڑہ میں نامعلوم مسلح اشخاص نےچار نیم فوجیوں کو ہلاک کر دیا
ممبئی کے فلمی ستاروں کی دہشت گردی کے خلاف انسانی زنجیر
2008 کا صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں پاکستانی نژاد طالبہ یاسمین حفیظ بھی شامل ہیں  Video clip available
تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کی لہر نے  امریکیوں کو اپنے روز مرہ کے معمولات تبدیل کرنے پر مجبور کردیا ہے  Video clip available
ہاتھی دانت کی غیر قانونی تجارت سے ہاتھیوں کی نسل کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں  Video clip available
بھارتی سفارتخانے پر حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں
امریکہ میں بے روز گاری بڑھ رہی ہے  Video clip available
کھلاڑیوں کو پاکستان جانے پر مجبور نہیں کریں گے:آسٹریلین کرکٹ بورڈ
کراچی کے مختلف حصوں میں دھماکے، شہر میں صورتِ حال کشیدہ
صحت بخش غذا کے بغیر ایڈز کے مریض پر دوائیں  اپنا اثر انہیں دکھاتیں  Video clip available
امریکہ میں پاکستانیوں کی نئی اور پرانی نسل کے اختلافات  Video clip available
امریکی بینڈ بلائنڈ میلن کامیابیوں  کے نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے  Video clip available