رحمن ملک نے کہا کہ منشیات کے غیر قانونی دھندے کی آمدنی جہاں دہشت گردی، اسلحہ کی اسمگلنگ اور دیگر جرائم کے لیے استعمال ہو رہی ہے وہیں اس کی وجہ سے پاکستان جیسے ترقی پذیر ملکوں کی معیشت بھی متاثر ہو رہی ہے۔
شام میں موجود عرب لیگ کے مبصر مشن کے سربراہ نے جمعے کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق منگل سے ملک بھر میں، بالخصوص حمص، حما اور ادلب کے شہروں میں پرتشدد واقعات میں شدت آگئی ہے