اطلاعات کے مطابق گاڑی پر سوار افراد کا تعلق شیعہ برادری سے تھا اور جس علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا وہاں سنی برادری آباد ہے۔
لاشوں کی شناخت کے لیے کوائف کا اندراج کرنے والے ادارے نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی ایک ٹیم بھی اسکردو پہنچ گئی ہے۔
مقامی حکام اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بغیر پائلٹ کے طیارے سے داغے گئے میزائلوں کو ہدف حسو خیل قصبے میں مشتبہ شدت پسندوں کا ایک ٹھکانہ اور ایک گاڑی تھی۔