سیف علی خان پر الزام ہے کہ انہوں نے اقبال شرما نام کے ایک شہری کو گھونسہ مار کر اس کے ناک کی ہڈی توڑی ہے
مکمل متن
اگرچہ ان کی فنی زندگی 46 سالوں پر محیط تھی مگر ان سالوں میں انہوں نے ریڈیو، ٹی وی، ماڈلنگ اور اسٹیج پر بھی کام کیا اور ان سب شعبوں میں کامیابی اور خوش نصیبی نے ہمیشہ ان کا ساتھ دیا
پاکستانی میڈیا کے مطابق، میرا اپنے اہل خانہ کے پسند کردہ لڑکے، نوید، سے شادی کرنے جارہی ہیں جو پاکستانی نژاد امریکی شہری اور ایک امریکی ائیرلائن میں پائلٹ ہیں
تقریباً چالیس سال سے زائد عرصے پر محیط فنی سفر کا آغاز تمنا نے 1960ء میں ریڈیو پاکستان سے کیا۔
جب اُن کےجسدِ خاکی کو طلائی رنگ کی تابوت گاڑی میں قبرستان لایا جارہا تھا، پاپ سپر اسٹار کو خراج عقیدت کے طور پر شائقین کا ایک ہجوم سڑک کنارے اور قبرستان کے داخلی موڑ پر جمع تھا
اُن کے جسد ِخاکی کو ہفتے کی صبح چرچ تک طلائی رنگ کی ایک تابوت گاڑی میں لایا گیا، جِس سے ایک روز قبل آنجہانی کے خاندان کےقریبی افراد نے نیوآرک کے ایک جنازہ گھر میں نجی طور پر اُن کا آخری دیدار کیا
ممبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بالی ووڈ پروڈیوسرز اب یہ بات تسلیم کرنے لگے ہیں کہ جتنا زیادہ جس فلم کو پروموٹ کیا جائے گا اسے دیکھنے کے لئے آنے والوں کی تعداد اتنی ہی زیادہ ہوگی
اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈراموں کی بقاء اور الحیا پر نجی ٹی وی چینلز کا ہمیشہ احسان رہے گا۔ اس وقت کراچی سے کئی نجی ٹی وی چینلز 24 گھنٹے فیملی ڈرامے پیش کرتے ہیں
دپیکا کا کہنا ہے کہ پیار میں نفرت کے لئے کوئی جگہ نہیں ہوتی۔ پیار میں مایوس ہوجانے والوں کو وہ مشورہ دیتی ہیں کہ خود کو وقت کے حوالے کردیں کیوں وقت بڑے سے بڑا زخم بھر دیتا ہے
فرح خان اور ملائیکہ اس سے قبل بھی ”چھیاں چھیاں“ ، ”ہونٹ رسیلے “اور ”منی بدنام ہوئی“جیسے ہٹ گانے کر چکی ہیں۔ اب ”انار کلی“ ان دونوں کا ایک اور ہٹ آئٹم سانگ ہوسکتا ہے