امریکی وزیرِ خارجہ ہلری کلنٹن اور انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ مارٹی نتالی گاوا بالی میں ہونے والے ایک مشترکہ اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کلنٹن اور اُن کے انڈونیشی ہم منصب نے آسیان اور چین کے سمجھوتے کو سراہا ۔ تاہم، اُن کا کہنا تھا کہ یہ محض ایک ابتدائی قدم کی حیثیت رکھتا ہے، اور بحیرہٴ جنوبی چین میں عدم استحکام اور رقابت کے باعث معاملے کو حل کرنے کے لیے واضح شرائط پر عمل درآمد کرنا ہوگا
مکمل متن
To view this site, you need to have Flash Player 9.0.115 or later installed. Click here to get the latest Flash player.