وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

تعلیم و نوجوان RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

Facebook

فیس بک کا زیادہ استعمال اداسی کا موجب، تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق فیس بک کا زیادہ استعمال کرنے والے افراد میں ویب سائٹ پر موجود اپنے حلقہ احباب کے لوگوں کو اپنے سے زیادہ خوش اور بہتر تصور کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے۔

چوہا ہاتھی کیسے بنا

آج کا ہاتھی چھ کروڑ سال پہلے اپنے قدکاٹھ اور وزن میں چوہے کے برابر تھا۔

بند آنکھوں کے خواب

خواب سچے بھی ہوسکتے ہیں مگر ان کا تناسب آٹے میں نمک کے برابر ہے۔

گلابی رنگ لڑکیوں کی شناخت کیوں؟

نصف صدی پہلے تک لڑکے گلابی رنگ کے کپڑے پہننا پسند کرتے تھے جب کہ لڑکیوں کا پسندیدہ رنگ نیلا تھا۔

بھوتوں کی سائنسی حقیقت

کیا آئن سٹائن کا نظریہ اضافیت بھوتوں کے وجود کی تصدیق کرتا ہے؟

مینڈک زلزلے سے پیشگی آگاہ ہوجاتے ہیں

مینڈکوں کو تین روز پہلے پتا چل جاتا ہے کہ زلزلہ آنے والا ہے۔

آئن سٹائن کے دماغ کی نمائش

فلاڈلفیا کے ایک میڈیکل میوزیم میں بیسویں صدی کے عظیم سائنس دان ڈاکٹر البرٹ آئن سٹائن کا دماغ کی پہلی بار نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔

خون کی کاشت

چینی سائنس دانوں نے چاول کے پودے میں انسانی جین کی پیوند کاری سے خون کا اہم جزو پلازما حاصل کرلیا۔

واشنگٹن میں ’مستقبل کے رہنما کانفرنس‘

کانفرنس کی افتتاحی تقریب 21 اکتوبر کو وہائٹ ہاؤس میں ہوئی۔ جس میں اوباما انتظامیہ کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اور فارن پالیسی سپیچ رائٹر نے نوجوانوں کوجنوبی ایشیا سے متعلق صدر اوباما کی پالیسی اور ترجیحات سے آگاہ کیا

پراسرار دائرے

گذشتہ چالیس سال کے دوران دنیا کے مختلف حصوں میں اگائی جانے والی فصلوں میں دس ہزار سے زیادہ پراسرار دائرے ظاہر ہوچکے ہیں۔

صدر براک اوباما کا تعلیمی اصلاحات پر زور

ہفتے کے روز اپنے ہفتہ وار خطاب میں مسٹر اوباما نے کہا کہ تعلیمی اصلاحات نہ صرف بچوں کی بہتری کے لیے درست سمت اقدام ہے ، بلکہ اس میں ملک کی بھی بہتری ہےاور یہ ہمارے مستقل کے لیے بھی فائدہ مند ہے

جدید سائنس کی ٹیڑھی اینٹ،کیا نظریہ اضافیت غلط ثابت ہوجائیگا؟

نئی سائنسی تحقیق نے آئن سٹائن کے نظریہ اضافیت کی صداقت پر، جو ایٹم کی ساخت اور کائنات کے اسرار ورموز کی بنیاد ہے، سوال کھڑے کردیے ہیں۔

دماغ کی بیٹری

سائنس دانوں کا کہناہے کہ بجلی کی مدد سے دماغ کی کارکردگی بڑھائی جاسکتی ہے۔

’41 فیصد لڑکیاں بنیادی تعلیم حاصل کرنے سے قاصر‘

موجودہ حالات میں پاکستان میں لڑکیوں کے لیے اپنی بنیادی تعلیم مکمل کرنے کا امکان ہی 50 فیصد ہے۔

Students receive government funded vouchers to attend private schools in Washington

امریکی تعلیمی نظام کا اسکول واؤچرز پروگرام

ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں خرچ کی جانے والی رقم سرکاری سکول سسٹم کی اصلاح کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے

اندرون سندھ گھوسٹ اسکولوں کی بھر مار

گھوسٹ اسکول، ایسے اسکول ہیں جو سرکاری کاغذات میں تو اپنا وجود رکھتے ہیں لیکن کئی وجوہات کی بنا پر عملی طورپر ان میں کام نہیں ہورہا

سائنس فکشن اور تعلیم

سائنس فکشن سے سائنس کی بنیادی تعلیم کے علاوہ اور بہت کچھ بھی سیکھا جاسکتا ہے

ساؤنڈ ویژن: بچوں کی تربیت کے لیے ویب سائٹ

بچوں کےلیے کارٹون بنانے والے ادارے کے بانی مجاہد خان سے گفتگو

امریکہ میں مسلمان: حجاب پہننے والی خواتین کے بارے میں جریدہ

شکاگو میں رہنے والی ایک مسلمان خاتون صدف سید نے حجاب پہننے والی خواتین کی تصاوریر اور انٹرویوز پر مبنی ایک جریدہ نکالتی ہیں جس کا نام ہے iCoverجو کہ اپنی نوعیت کا پہلا امریکی جریدہ ہے

امریکی تعلیمی نظام میں اصلاحات کتنی کامیاب

واشنگٹن کے تھنک ٹینک ہیرٹیج فاؤنڈیشن کی لنڈسی برک کے مطابق موجودہ قوانین امریکہ کے شعبہ تعلیم کی اصلاح میں ناکام ثابت ہوئے ہیں


مزید

بے خوف پاکستانی ایکٹیوسٹ

بالی بم دھماکے

پاکستان، افغانستان آمنے سامنے

امریکی اخبارات سے

اردو ملٹی میڈیا

آواز دوست ۔۔ میری کہانی

مقبول پروگرامز

ای میل نیوز لیٹرحاصل کیجیے

VOA 60 Exclusive

To view this site, you need to have Flash Player 9.0.115 or later installed. Click here to get the latest Flash player.


مقبول ترین صفحہ

وی او اے سے مزید