امریکی یونیورسٹیاں دنیا بھر میں ریسرچ اور بہترین تعلیمی ماحول کے حوالے سے جانی جاتی ہیں۔ اور ان یونیورسٹیوں کی خاص بات ان کے اندر قائم مختلف سکولز ہیں جو مخصوص شعبوں میں تعلیم کے حوالے سے طلبا کو ہر قسم کی سہولیات مہیا کرتے ہیں۔ اس رپوڑت میں امریکی دارلحکومت میں واقع جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے عالمی تعلقات عامہ کے شعبےکے سکول ،ایلیٹ سکول آف انٹرنیشنل افیئرز ، کے بارے میں بتایا جا ررہا ہے۔


