فوٹو ASSOCIATED PRESS
ڈیوڈ کیمروں نے گزشتہ روز پارلیمنٹ کے ایک خصوصی اجلاس کے دوران کہا وہ امریکہ کے بڑے شہروں بوسٹن، نیویارک اور لاس اینجلس سے مدد چاہیں گے جنہوں نے جرائم پیشہ گروہوں کا کامیابی سے مقابلہ کیا ہے۔
مکمل متن
یونان میں 2007ء اور 2009ء کے درمیان، خود کشی کی شرح میں پندرہ فیصد اضافہ ہوا۔
ابتدائی نتائج کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی 26 میں سے کم از کم 14 ریاستوں نے فوجی اسلحہ گھروں میں رکھنے پر پابندی اور اسلحے کی خریداری سے متعلق نئی شرائط کے خلاف ووٹ دیا ہے۔
ہفتے کے روز ترانہ میں یورپی یونین، امریکہ اور یورپی تعاون اور سیکیورٹی کی تنظیم کی جانب سے جاری ہونے والے ایک مشتر کہ بیان میں جمعے کےمظاہرے میں کم ازکم تین افراد کی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا۔
جیل کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ ہنگامہ کچھ قیدیوں کی جانب سے شراب نوشی کا پتا چلانے کے لیے سانس کے امتحان سے انکار کے بعد شروع ہوا۔
ہزاروں ڈالر مالیت کی پیٹنگز سے لے کر پلاسٹک کی پرانی گڑیا تک، یہاں ہر چیز سیل پر ہے ۔اس مارکیٹ میں استعمال شدہ کپڑے چند ڈالروں کے عوض خریدے جاسکتے ہیں۔
جمعے کے روز روٹرڈیم کے ساحلی شہر سے گرفتار کیے جانے والے ان افراد کی عمریں 19 سے 48 سال کے درمیان ہیں۔ پراسیکیوٹرز کا یہ بھی کہناتھا کہ ان میں سے چھ صومالی روٹر ڈیم میں رہتے ہیں ، پانچ کا کوئی اتاپتا نہیں اور ایک ڈنمارک کاشہری ہے۔
آج یہ اعلان کرتے ہوئے مجھے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ ہم نے کین کون معاہدے طے کیے جو آب و ہوا کی تبدیلی کے اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے تحت متوازن بین الاقوامی فیصلوں کا ایک مجموعہ ہیں۔ جو آب وہوا کی تبدیلی پر ہمارے عالمی ردعمل میں ایک بامعنی پیش رفت کی ترجمانی کرتا ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس نے ریسکوسروسز کے ایک ترجمان کے حوالے سے کہا ہے کہ جس کار میں دھماکہ ہوا اس میں گیس کے سلینڈر موجود تھے۔
ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہاہے کہ ان کا ملک مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن وہ جوہری پروگرام پر اپنے حق پر کوئی رعائت نہیں دے گا۔