چونکہ دوہفتے پہلے ریلیز ہونے والی ہٹ فلم ”اگنی پتھ“ ابھی سینماگھروں میں رش لے رہی ہے اس لئے ہوسکتا ہے ”ایک میں اور ایک تو“ کو فوری طورپر متوقع رسپانس نہ ملے
مکمل متن
ایجنٹ ونود“ میں ان کے ہیرو سیف علی خان ہیں ۔ فلم کے ہی کیوں۔۔ان کے دل کے ہیرو بھی وہی ہیں۔ خبرگرم ہے کہ” ایجنٹ ونود“ کی ریلیز کے فوراً بعد دونوں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
رہتک روشن اور پریانکا چوپڑا کی نئی فلم ”اگنی پتھ“جنوری کے آخری ہفتے میں ریلیز ہوئی تھی اور 5 فروری تک اس نے بھارت بھر سے ایک ارب روپے کما لئے
شادی جمعہ کی دوپہر ممبئی کے علاقے سانتا کروز میں واقع ہوٹل گرینڈ حیات میں انجام پائی۔ دلہا کی عمر 33سال اور دلہن 24سال کی ہیں
'ہالی ووڈ فارن پریس ایسوسی ایشن' کے زیرِ اہتمام ہر سال ہونے والے 'گولڈ گلوب ایوارڈز' کا فیصلہ تنظیم کے لگ بھگ 90 اراکین کرتے ہیں
ممبئی فلم انڈسٹری کو ان دنوں کروڑوں کا بزنس کرنے والی فلم ’ڈرٹی پکچر‘ کے فارمولے سے ملتی جلتی کہانیوں کی ضرورت ہے جس میں جوکچھ کرے ، ہیروئن ہی کرے
بھارت کے موخر اخبار’ ٹائمز آف انڈیا‘ نے سال 2011ء کی جن دس فلموں کو کامیاب ترین قرار دیا ہے ان کے نام اور ان کی تفصیل کچھ اس طرح ہے
'گنیز ورلڈ ریکارڈز' کے مطابق بھارت کی اس 18 سالہ نوجوان خاتون، جیوتی امگی، کا قد صرف 8ء62 سینٹی میڑ یعنی 7ء24 انچ ہے۔ جو دو برس کے بچے کے اوسط قد سے بھی چھوٹا ہے
چند ڈائریکٹرز ایسے بھی تھے جن کی فلموں نے ریلیز سے پہلے تو خوب شہرت حاصل کی لیکن ریلیز کے کچھ دنوں بعد ہی انہیں ناکامی سے دوچار ہونا پڑا
بھارت سے بلبلِ ہند لتا منگیشکر، سلکھشنا پنڈت اور پاکستان سے مہناز، اور حدیقہ کیانی کے نام اس لحاظ سے انتہائی منفرد نظر آتے ہیں کہ ان گلوکاراؤں نے اب تک شادی نہیں کی