وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

سائنس و صحت RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

چوہا ہاتھی کیسے بنا

آج کا ہاتھی چھ کروڑ سال پہلے اپنے قدکاٹھ اور وزن میں چوہے کے برابر تھا۔

مکمل متن

تپ دق ویکسین تجرباتی مراحل میں

طبی ماہرین کہتے ہیں کہ ٹی بی کی دوا کے خلاف مریضوں میں پیدا ہونے والی قوت ِ مدافعت کی وجہ سے کسی نئی اور موثر دوا کی اہمیت ناگزیر ہو گئی ہے

سائنس اورتیکنالوجی: سوچوسو ہوجائے!

IBMکا کہنا ہے کہ آئندہ پانچ برسوں میں ذہن کے ساتھ مشینوں کو کنٹرول کیا جائے گا

گلوبل فنڈ کے لیے 750 ملین ڈالرز کا عطیہ

اس عطیے کا اعلان جمعرات کو بلِ گیٹس کے فلاحی ادارے 'بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاوٴنڈیشن' نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں جاری عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران کیا

بند آنکھوں کے خواب

خواب سچے بھی ہوسکتے ہیں مگر ان کا تناسب آٹے میں نمک کے برابر ہے۔

A recently launched mobile phone application in India called 'Fight Back' aims to protect women against sexual assault as more women in nation's growing economy join the work force in urban areas, January 2012.

خواتین کو تحفظ فراہم کرنے والا آلہ

حال ہی میں ایک بھارتی کمپنی نے ایک ایسا الیکٹرانک نظام تیار کیا ہے جسے خواتین کسی خطرے کی صورت میں اپنی مدد کے لیے استعمال کرسکتی ہیں

غیر متعدی بیماریاں صحت عامہ کے لیے بڑا چیلنج ہیں: عالمی ادارہ صحت

دنیا بھر میں غیر متعدی بیماریاں، جیسے موٹاپا، ذیابیطس، دل کے امراض، سرطان اور اس طرح کے کئی دوسرے پیچیدہ امراض کے پھیلاؤ میں اضافہ ہورہاہے

گلابی رنگ لڑکیوں کی شناخت کیوں؟

نصف صدی پہلے تک لڑکے گلابی رنگ کے کپڑے پہننا پسند کرتے تھے جب کہ لڑکیوں کا پسندیدہ رنگ نیلا تھا۔

پولیو کے خلاف بھارتی کوششوں کا سنگ میل

ایک سال مکمل ہونے کے بعد بھی بچوں کو اپاہج بنا دینے والے اس وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

پھپھڑوں کے کینسر کی تشخیص میں پیش رفت

طبی سائنس اور تحقیق سے منسلک کئی امریکی تحقیقی ادارے کوئی ایسا طریقہ ِ علاج ڈھونڈنے کی کوشش کررہے ہیں جس سے اس موذی مرض کی جلد تشخیص ہونے میں مدد مل سکے

A massive crack running about 29 kilometers across Pine Island glacier’s floating tongue, taken during flight over region late October 2011.

انٹارکٹیکا کےتیزی سے پگھلتےگلیشئر

مغربی انٹارکٹیکا کے اس علاقے میں برف کے پگھلنے سے گزشتہ چند برسوں میں سمندر کی سطح میں سات فیصد اضافہ ہوا ہے: ماہرین

سرکاری اسپتالوں پر مریضوں کا بڑھتا ہوا رش

ڈاکٹر بتول نے کہا کہ دیہاتوں کی سطح پر صحت عامہ کا بنیادی نظام بہتر بنا کر ہی عوام کو معیاری سہولتیں کی فراہمی ممکن ہو سکتی ہے۔

تخلیق کائنات کے راز سے پردہ اٹھ گیا

گاڈ پارٹیکل کی موجودگی کے شواہد نے کائنات کو سمجھنے اور اس کے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھانے کی راہ ہموار کردی ہے۔

بھوتوں کی سائنسی حقیقت

کیا آئن سٹائن کا نظریہ اضافیت بھوتوں کے وجود کی تصدیق کرتا ہے؟

A nurse at the Heart Hospital in London

انسانی حقوق اور ذہنی امراض میں مبتلہ افراد

دنیا بھر میں ذہنی صحت کی سہولتوں کے ادارے ذہنی مریضوں کو ناقص دیکھ بھال فراہم کررے ہیں، جو اُن کی صحت یابی میں اکثر رکاوٹ پیدا کرتے ہیں: عالمی ادارہٴ صحت

مریخ پر معدنیات کی موجودگی کا انکشاف

ناسا نے اپنا تازہ ترین خلائی جہاز، ’کیوراسٹی‘ ، گذشتہ ماہ مریخ کی جانب روانہ کیا تھا جو اگلے سال کے وسط میں وہاں پہنچے گا

مینڈک زلزلے سے پیشگی آگاہ ہوجاتے ہیں

مینڈکوں کو تین روز پہلے پتا چل جاتا ہے کہ زلزلہ آنے والا ہے۔

ایچ آئی وی ایڈز کی روک تھام میں نمایاں کامیابی

عالمی ادارہ صحت کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ عشرے کے دوران ایچ آئی وی کے وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 15 فی صد تک کم ہوئی ہے

آئن سٹائن کے دماغ کی نمائش

فلاڈلفیا کے ایک میڈیکل میوزیم میں بیسویں صدی کے عظیم سائنس دان ڈاکٹر البرٹ آئن سٹائن کا دماغ کی پہلی بار نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔

منفرد اور دلچسپ سمندری مخلوق ۔۔ جیلی فش

جیلی فش کا شمار ایک ایسی آبی مخلوق میں کیا جاتا ہے جو منفرد ہونے کی وجہ سے انسانوں کی دلچسپی کا سبب بنتی ہے

خلائی گاڑی ’کریوسٹی‘ مریخ روانہ

مریخ سے متعلق ناسا کی اِس سائنسی لیباریٹری کی تیاری پر، جسے Curiosityکا نام دیا گیا ہے، ڈھائی ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ خلائی گاڑی ، جس میں کوئی خلا باز سوار نہیں ، اُسے ہفتے کو فلوریڈا کے کیپ کیناوریل سے روانہ کیا گیا


مزید