تنظیم کا موقف ہے کہ صوبائی انتظامیہ ان قوانین کے ذریعے شہریوں کو ناجائز اور نامناسب طور پر ہراساں کررہی ہے۔
منگل کی ہڑتال ،ان دو ہفتوں کے دوران، مسز ضیا کی اپنے گھر سے جبری بے دخلی کے خلاف دوسری ہڑتال تھی۔
انڈونیشی فوج صوبے پاپوا میں کم سطح کی شورش کچلنے کے لیے کئی برسوں سے لڑ رہی ہے۔ اس صوبے کو 2001ء میں محدود خود مختاری دی گئی تھی۔
سابق فوجی صدر جنرل ضیاءالحق کے دور میں مجرموں کو سرعام کوڑے مارے جاتے تھے اور ان کے منہ کے پاس مائیکروفون رکھ دیے جاتے تھے کہ لوگ ان کی چیخ وپکار سنیں۔
نئے انتخابی قوانین ’ظالمانہ اور انتقامی‘ ہیں: وزیرِ اعظم گورڈن براؤن
خطے کے اکثر ممالک میں انسانی حقوق کے سنگین مسائل بدستور موجود ہیں
’2009ء کے صدارتی انتخابات کے بعد ایران کا ریکارڈ مزید خراب ہو گیا‘
برطانوی خفیہ ادارے ایم آئی فائیو کی سابق سربراہ کا الزام
یہ بل دو دن کے زبردست ہنگامے کے بعد منظور ہوا
خواتین کے حق میں قانون سازی کا عمل تیز کریں: زرداری
اس گاؤں میں لڑکی کا وجود باعثِ نحوست سمجھا جاتا رہا ہے
افغانستان میں شہریوں کی ہلاکتوں پر افغان حکومت احتجاج کرتی رہی ہے
احتجاجی مظاہرہ پیر کے روز صوبہ سِچوان کی کاؤنٹی اینگاپا کے شہر اینگاپا کی بڑی مارکیٹ میں کیاگیا
’مظاہرین کے لیے اب رحم دلی کی کوئى گنجائش نہیں ہے‘
صدیقی کو قید کرنے کے بعد زد و کوب کیا گیا تھا: گواہ کا بیان
بنگال کی 14 سالہ بچی نے کم عمری کی شادیوں کے خلاف جرات مندانہ مہم چلائی ہے
’رائفل پر سے ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا جس سے ظاہر ہو کہ عافیہ صدیقی نے اسے استعمال کیا تھا‘
ہلری کلنٹن نے کہا کہ اوباما انتظامیہ انسانی حقوق کی علم بردار ہے اور اُس کا معیار آفاقی ہے
سری لنکا کے عہدے دار تامل باغیوں کے خلاف جنگ میں مبیّنہ جنگی جرائم کی کسی چھان بین کے لیے بین الاقوامی مطالبات کی مزاحمت کرتے رہے ہیں
انسانی حقوق سے متعلق اقوامِ متحدہ کی قرارداد دنیا کے ہر انسان کو تیس بنیادی حقوق دیتی ہے، جن میں زندہ رہنے کے حق سے لے کرغیر قانونی طورپرقید میں نہ رکھے جانے کا حق شامل ہے