’اگر چہ امریکی کہتے تو یہی ہیں کہ وہ صحت مند کھانا چاہتے ہیں، لیکن جب انہیں مینو میں پیش کر دیا جائے تو وہ اُس کا آرڈر نہیں دیتے‘
23مارچ کو واشنگٹن میں ایک سمپوزیم کا اہتمام کیا جا رہا ہے جِس کا مقصد اسلامی نقطہٴ نظر کو اجاگر کرنا ہے: ڈاکٹر کاظمی
اِس نئے پروگرام کو Youth Leadershipکا نام دیا گیا ہے، اور کوشش یہ کی گئی ہے کہ روشن مستقبل کے حصول کے لیے بچوں کو ’لیڈرشپ رول ‘کے لیے تیار کیا جاسکے
نیو یارک ثقافتی تنوع کی بنا پر اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔ یہاں رہنے والوں میں تقریباً 36فی صد افراد کسی دوسرے ملک میں پیدا ہوئے، لیکن اب یہاں بستے ہیں
دھند میں لپٹی 40 ڈھلواں پہاڑیوں پر مشتمل یہ شہر خلیج فرانسسکو کے ساحل پر واقع ہے اور حدِنظر تک خلیج کاچمکدار پانی سکون کا احساس دلاتا ہے۔ یہ علاقہ بے حد گنجان آباد ہے اور پہاڑی ڈھلوانوں پر خوبصورت وکٹورین سٹائل کے گھر بنے ہوئے ہیں ۔ انہیں painted ladies کہا جاتا ہے
امریکہ کا جنوب مغربی شہر Texarkanaامریکہ کی دو ریاستوں کی سرحدوں کے درمیان واقع ہے۔ اور، یہ ریاستیں ہیں ٹیکساس اور آرکینسا
ایسا ہی ایک مسلم گھرانہ پاکستانی نژاد امریکی تہمینہ خان کا بھی ہے ،جنہوں نے سب سے پہلے اپنے بچوں کی خوشی کے لیے کرسمس کے موقع پر اپنے گھر کو سجانا شروع کیا اور اب یہ عمل ان کے گھرانے کی ایک روایت بن چکا ہے
’لندن میں، تو خیر، اردو کے بہت سے چاہنے والے ہیں اور سب قریب قریب ہی ہیں ،اِس لیے وہاں مشاعروں میں بڑی تعداد میں لوگ آتے ہیں۔ لیکن، امریکہ میں پاکستانی اور اردو سمجھنے والے دیگر ملکوں کے لوگ تو ہیں، لیکن وہ بکھرے ہوئے ہیں‘
واشنگٹن میں قانون سازوں کی طرح طالب علم بھی کوشش کر رہے ہیں کہ وفاقی بجٹ میں کمی کی جائے،جس کے لیے وہ’ بجٹ ہیرو‘ کہلا نے والے’ آن لائن گیم‘ کا استعمال کر رہے ہیں
اگلے روز کو ’بلیک فرائی ڈے ‘کہا جاتا ہے۔ اس سال بلیک فرائی ڈے 25نومبر کو ہے۔اور یہ دن دراصل ابتدا ہےروایتی طو ر پر کرسمس یا نئے سال کی تعطیلات کے موقع پر دئے جا نے والے تحفے تحائف کی شاپنگ کے آغاز کی
اقتصادی ماہرین ہمیشہ اشیا کی خریدو فروخت کا بغور جائزہ لیتے ہیں، کیونکہ امریکی معیشت کی 70 فی صد سرگرمیاں ، صارفین کی طلب سے جڑی ہوتی ہیں، اور دیکھا گیا ہے کہ موسمِ سرما کی چھٹیوں کے دوران خریداری اپنے عروج پر ہوتی ہے
اُنھوں نے CBSنیوز میگزین شو 60 Minutes پر اپنے تبصروں کے باعث شہرت پائی۔ ہر شو اُن کے الفاظ پر ختم ہوتا تھا، جِس میں وہ اپنے خیال اور رائے کا اظہار کیا کرتے تھے، چاہے قصہ عراق جنگ کا ہو یا اُن کے ڈیسک کی دراز کا
امریکہ کے مختلف شہروں کی مساجد میں نمازِعید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے
حال ہی میں، ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں، ثاقب اکرم کی پنجابی شاعری کی کتاب، رات چنہاں تے چاننی، کی تقریب رونمائی کی مجلس منعقد کی گئی
سنہ 2007 میں امریکہ میں 22لاکھ فارمز تھے اور اُس کے 92کروڑ 20لاکھ ایکڑ رقبے پر فصلیں کاشت ہوتی ہیں۔ اور، مکئی کے بعد سویابین امریکہ کی دوسری بڑی فصل ہے جو مکئی کی جگہ 70فی صد سے زیادہ رقبے پر کاشت کی جاتی ہے
گڈوِل پروگرام ملازمتوں کے متلاشی تارکینِ وطن کی مدد کرتا ہے
کوئی بھی شخص اپنی عمر، نسل اور طبی پسِ منظر سے قطعِ نظر عطیہ دہندگان میں شامل ہو سکتا ہے
اُنھوں نے یہ گیت تب گنگنائے جب وہ اپنے مویشیوں کو چرانے کے لیے دوردراز جنگلوں میں لے جاتے تھے یا جب وہ رات کے وقت اپنی کوٹھری میں اکیلے ہوا کرتے تھے
اکثر کالج طلبا کو اسکالرشپ دیتے ہیں یا کم شرحِ سود قرضوں کی پیش کش کرتے ہیں
ماہرین کہتے ہیں کہ سنہ 2050ء میں 65یا اُس سے زیادہ برس کے امریکی گھر بیٹھے پینشن پر گزارا نہیں کر رہے ہوں گے بلکہ گھر سے باہر ملازمتیں کررہے ہوں گے