ترکی میں پولیس نے کرد باغیوں کی کالعدم قرار دی گئی مسلح تنظیم سے تعلق کے شبہ میں صحافیوں سمیت کم از کم 35 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے کو فراہم کی جانے والی خفیہ معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیاربنانے والی ٹیکنالوجی پر کام جاری رکھا ہوا ہے۔
امریکہ نے کہاہے کہ لیبیا کے عہدے داروں سے قذافی کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔
صدر نے کہا کہ ابھی فریقین کو علاقے کے تبادلے کا معاملہ باہمی رضامندی سے طے کرنا ہوگا تاکہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان سرحدوں کے تعین کو حتمی شکل دی جاسکے
اب تک کئی ملکوں میں لیبیا کے سفارت خانے عبوری کونسل کے ساتھ وفاداری اور اس کاجھنڈ لہرانے کا اعلان کرچکے ہیں۔
تجزیہ کار کہتے ہیں کہ یہ تشویش ہمیشہ باقی رہتی ہے کہ کسی ملک میں انقلاب آنے کے بعد، فوج، اقتدار سویلین کنٹرول کے حوالے نہیں کرے گی
عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے کہاہے کہ وہ تیسری مدت کے لیے وزیراعظم کے انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔
جمعرات کو سرکاری ٹی پر خطاب میں وزیر اعظم نے گذشتہ روز حکومت کے حامیوں کی طرف سے صدر مبارک کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر حملے کو ”واضح غلطی “ قرار دیا ہے ۔
اسرائیل کو مصر کی صورت حال پر گہری تشویش ہے کیونکہ دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والا امن معاہدہ گذشتہ 30 برس سے صدر حسنی مبارک کے باعث ہی موثر چلاآرہاہے۔
شاہ عبداللہ نے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے تناظر میں وزیراعظم سمیر رفاعی کی حکومت کو برطرف کر کے معروف البخت کو وزارت عظمیٰ کا منصب سونپا ہے
صدر حسنی مبارک نے مظاہروں کو روکنے کے لیے شہروں میں فوج کی تعیناتی کا حکم دے کر ایک سخت پیغام بھی دیا ہے کہ وہ اپنے 30 سالہ اقتدار سے الگ ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ دارلحکومت قاہرہ میں ہوا جس میں شریک ہزاروں افراد اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا، تشدد کا نشانہ بنایا اور کئی سو افراد کو گرفتار کرلیا
دو کار بم دھماکوں میں گشت پر معمور پولیس کو نشانہ بنایا گیا جب کہ تیسرے حملے کا ہدف ایران سے آئے ہوئے زائرین کی بس تھی۔
سرکاری عہدے داروں نے ہفتے کے روز کہا کہ ہلاک ہونے والا نامعلوم شخص یمن کی سرحد کے قریب جنوب مغرب میں واقع سمتا کا رہنے والا تھا اوراس کی عمر 60 سال کے لگ بھگ تھی ۔
ہفتے کے روز سینکڑوں طالب علم اور دوسرے مظاہرین نے صنعا یونیورسٹی کے اندر اکھٹے ہوکر حکومت مخالف نعرے لگائے۔
جنوبی سوڈن کے لوگوں کو توقع ہے کہ ووٹ کی طاقت سے ان کا علاقہ ملک کے شمالی حصے سے الگ ہو کر دنیا کے نقشے پر ایک نئی مملکت کی شکل میں ظاہر ہوگا۔
پارلیمنٹ کے اسپیکر فواد مبازا نے صدر زین العابدین بن علی کے سعودی عرب فرار ہونے کے بعد ہفتے کے روز ملک کے عبوری صدر کے طورپر حلف اٹھایا۔
مشرق وسطیٰ امن مذاکرات دوبارہ آغاز کی ایک کوشش کے طور پر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کے ایک نمائندے اگلے ہفتے واشنگٹن میں فلسطینی نمائندے سے ملاقات کریں گے۔
ستمبر 2010ء میں یہودی بستیوں کی تعمیر پر عارضی پابندی کے اختتام کے بعد اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں کے درمیان براہ راست مذاکرات کا عمل معطل ہو گیا تھا۔
امریکہ کے انسداد دہشت گردی کے مشیر جان برینن نے بدھ کے روز یمن کے صدر علی عبداللہ صالح سے فون پر اس سلسلے میں اپیل کی تھی۔