’مسلم کمیونٹی سپورٹ سروس‘ کے بانی، ڈاکٹر الیاس جلیسی کا کہنا ہے کہ ’باہمی تعامل ‘اور’ اکثریتی برادری سے رابطے کا سلسلہ پیدا کرنا‘ وقت کی اہم ضرورت ہے، اور نوجوانوں کی تربیت کا ایک اہم عنصر ہے
مکمل متن
رئیس بھویان کا کہنا ہے کہ وہ کوئی انوکھی بات نہیں کررہے بلکہ قرآن اور اسلام کے اس درس پر عمل کررہے ہیں کہ جو شخص کسی ایک انسان کی جان بچاتا ہے، وہ گویا پوری انسانیت کی جان بچاتا ہے
ڈاکٹر رشید چھوٹانی نے امریکی محکمہ دفاع کے لئے ایک ایسا الرٹ سسٹم تیار کیا ہے جس کی مدد سے کسی کیمیائی یا حیاتیاتی دہشت گردی کی صورت میں معصوم انسانی جانیں بچائی جا سکتی ہیں؟
بچوں میں ایچ آئی وی ایڈز کے مرض کے علاج پر تحقیق کا کام کرنے والے نامورپاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کا انٹرویو
شکاگو میں رہنے والی ایک مسلمان خاتون صدف سید نے حجاب پہننے والی خواتین کی تصاوریر اور انٹرویوز پر مبنی ایک جریدہ نکالتی ہیں جس کا نام ہے iCoverجو کہ اپنی نوعیت کا پہلا امریکی جریدہ ہے
اک پیک ہمیشہ سے امریکہ و پاکستان کے درمیان باہمی روابط بڑھانے کی کوشش کرتی رہتی ہے۔
جو بات ہوائی کو امریکہ کی منفرد ریاست بناتی ہے، وہ ہے اس ریاست میں سرکاری سطح پر اسلام کے لیے ایک دن کا مخصوص کیا جانا۔
اکثر امریکیوں کو خوشی تھی کہ انہیں اسلام کو سمجھنے کا موقع دیا جا رہا ہے اور کئی لوگوں کا کہنا تھا کہ ان تقاریب نے ان کی معلومات میں اضافہ کیا ہے
اس فلم میں اندلس یا مسلم سپین کے اس دور کی منظرکشی کی گئی ہے جہاں تقریباً ہزار برس قبل مسلمان اور یہودی اکٹھے رہتے اور کام کر تے تھے
پچھلے 47 برسوں سے ہر سال "اسنا" امریکہ کے مختلف شہروں میں اپنا سالانہ کنونشن منعقد کرتی ہے۔ اس سال یہ کنونشن شکاگو میں ہوا
مراکش نژاد امریکی فوجی، زکریہ کلوون، ٹیکساس کے علاقے فورٹ ہڈ میں امریکہ کی ایک بڑی فوجی چھاونی میں تعینات ہیں
اگر آپ ہر مذہب، ہر نسل کے لوگوں کے لیے ایک جیسا معیار رکھے بغیر یہ کہیں کہ تمام مسلمان دہشت گرد ہیں تو یہ بہت ناانصافی ہوگی
ریاست منی سوٹا سے منتخب ہونے والے افریقی امریکی رکن امریکہ کے مسلمانوں کی ترجمانی کے لیے فعال کردار ادا کر رہے ہیں
ایک پاکستانی امریکن ریس ڈرائیور سے ملاقات
مسلمانوں کا امریکہ: نائن الیون اور امریکی مسلمان ۔۔۔ خصوصی قسط
مسلمانوں کا امریکہ: مسلمان خواتین ۔۔۔ چوتھی قسط: تیسرا حصہ
مسلمانوں کا امریکہ: مسلمان خواتین ۔۔۔ چوتھی قسط: دوسرا حصہ