مسلمانو ں کا  امریکہ، ’اسلام میں خواتین ‘  کے  تیسرے اور آخری  حصہ میں ہم  مزید تفصیل سے بات کر رہے ہیں،  خدیجہ رویرا اور جِل مرائیڈا  سے۔

ہم نے ان سے ستمبر 11 کے بعد  حالات اور امریکی معاشرے میں آنے والی تبدیلی کے حوالے سے  بھی بات چیت کی۔

مذہبی آزادی کے موضوع  پر دونوں خواتین  نے اپنے موقف پیش کیے،اور یہ بتایا کہ ایک امریکی مسلمان خاتون ہونے کے ناطے امریکہ ان کے لیے کیا اہمیت  رکھتا ہے۔
 
اورآخر میں ہم نے ان خواتین کے ہمراہ ایک امریکی لاطینی مسلمان شادی کی تقریب میں بھی شرکت کی۔