ستمبر11 کے ہولناک واقعات کے بعد امريکہ ميں مسلمان سياسی اور سماجی سطح پر مشکلات کا شکار ہوئے؟
اب تک مسلمانوں کا امريکہ ميں عمران صديقی نے امريکی معاشرےميں مختلف مسلمان کرداروں سے گفتگوکی ہے۔
اس خصوصی قسط ميں عمران صديقی مسلمان نوجوانوں سے بات کر رہے ہیں ستمبر 11 ان کو پيش آنے والی مشکلات کے بارے ميں۔ اس دن وہ کہاں تھے، کيا کر رہے تھے، ان کے ذہنوں ميں اس واقعے کی کيا ياديں ہیں،اور ان کے اندر پيدا ہونے والی تبديلياں کیا ہیں؟ ان تمام باتوں کے بعد امريکہ ان کے ليے کيا معنی رکھتا ہے؟
